ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی جبکہ عدالت نے ایل ڈبلیو ایم سی سے سکول و کالجز کے بچوں کے ساتھ کمیونٹی سروسز صفائی کی مہم کا حتمی پلان بھی طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس…

وزیراعظم سے آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ملاقات کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا…

اگر چند سیاسی عناصر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ معیشت کو نقصان پہنچائیں گے تو وہ خام خیالی ہے،عطاء تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہفتہ میں چار ملاقاتوں کی اجازت دی جا رہی تھی لیکن جیل مینوئل کہتا ہے جو بھی قید میں ہوگا اسے ایک ملاقات کی اجازت دی جائے گی کچھ سیاستدان اپنی…

ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کے خواہاں ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے معاشی استحکام آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کا مشترکہ ہدف ہے، قرض پروگرام کے ساتھ…

پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے۔ سمارٹ سیف سٹی…

چینی ریسٹورنٹ دھماکے سے گونج اٹھا

فائل:فوٹو ہیبی:چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور…

ترکیہ میں سحری پر جگانے والے خواتین کے گروپ کے چرچے

فائل:فوٹو انقرہ :ترکیہ میں سحری پر جگانے والے خواتین کے گروپ سے کچھ لوگ خوش جبکہ کچھ ناراض دکھائی دے رہے ہیں تاہم خواتین کا یہ بینڈ کئی سالوں سے لوگوں کو ڈھول بجا کر سحری کے لیے جگا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس…

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو،پشاور ہائی کورٹ

فائل:فوٹو پشاور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ تو ایسا ہوا ہے کہ مال غنیمت تقسیم ہوتا ہے تو جو چیزیں باقی رہ جاتی ہیں، پہلے والے لوگوں میں دوبارہ تقسیم کر دیتے ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کی…

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی، محمد رضوان کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ کے 9 کے آخری لیگ میچ میں فتح حاصل کر کے اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ…

برطانوی تعاون سے اسلام آباد میں 110ملین ڈالرسےعالمی معیار کا اسپتال بنانے کا اعلان

فوٹو: پی آر اسلام آباد: برطانوی تعاون سے اسلام آباد میں 110ملین ڈالرسےعالمی معیار کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا گیا ہے، نووا کیئر ہسپتال (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں…