روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کاآغاز ہوگا

فائل:فوٹو ماسکو: روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا۔الیکشن میں4 شخصیات نے خود کو صدارتی امیدوار کے طور پر رجسٹرڈ کرایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ روس کے آٹھویں صدارتی انتخابات ہیں، 15 مارچ کو شروع ہونے والی…

ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے سے امریکا کو ہی نقصان ہوگا،چین

فائل:فوٹو واشنگٹن :چین نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی عائد کرنے سے امریکا کو ہی نقصان ہوگا۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ امریکا کو ٹِک ٹاک سے قومی سلامتی کے…

بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹائے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر نیشنل فرنٹ پر بھارتی پابندی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ بھارت فوری طور پر کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر سے پابندی ہٹائے۔ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ میڈیا…

پی ایس ایل سیزن 9، پلے آف مرحلے کاآغاز آج سے ہو گا

فائل:فوٹو کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کے پلے آف مرحلے کا آج سے شہر قائد کراچی میں آغاز ہو گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 9 کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی، ملتان سلطانز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں…

آہنی پھیپھڑوں کے نام سے پہچان رکھنے والے پال الیگزینڈرچل بسے

فائل:فوٹو نیویارک :بچپن میں پولیو کا شکار ہونے والے اورآئرن لنگ (آہنی پھیپھڑوں) کے نام سے پہچان رکھنے والے امریکی شہری پال الیگزینڈرچل بسے ۔پال نے اسی حالت میں قانون کی تعلیم حاصل کی، عملی طور پر قانون کے شعبے میں کام کیا اور اپنی…

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ ،ضمانت بھی منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ضمانت بھی منظور کر لی جبکہ عدالت نے پاناما ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے اشتہاری کا سٹیٹس…

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل 2024ء کو ہوگی، اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرز آج پبلک نوٹس جاری کریں گے، جس کے بعد کاغذات نامزدگی 15 تا 16…

پشاور ہائیکورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج

فائل:فوٹو پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج کردیں ۔ پشاورہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر محفوظ کیاگیا فیصلہ سنادیا ۔ پشاور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، محسن نقوی اجلاس کی سائیڈ لائن پر دیگر بورڈز کے…

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے ۔جج محمد بشیر بارہ سال تک بطور احتساب عدالت کے جج کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔ دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب…