افغان امن عمل سب کچھ آسان ہونے کی توقع نہ رکھی جاہے، عمران خان

فوٹو: فیس بک واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے ، دورہ امریکا کا مقصد یہاں کے لوگوں کو پاکستان کے بارے میں صحیح آگہی فراہم کرنا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کا کیپیٹل ہل

بلاول بھٹو کاامریکہ میں حکومتی کوششوں کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

فائل فوٹو اسلام آباد (زمینی حقائق )چیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں اپنے وزیراعظم، ان کی غیر جمہوری سیاست اور مہلک معاشی پالیسیوں پر کئی تحفظات ہیں تاہم وہ عالمی سطح پر حکومتی کوششوں کی غیرمشروط حمایت کرتے ہیں۔

بورس جانسن برطانیہ کے وزیراعظم نامزد، تھریسامے کل مستعفی ہو جاہیں گی

فائل فوٹو لندن( نیٹ نیوز) تھریسامے کے اقتدار کا آخری دن کل باضابطہ مستعفی ہو جاہیں گی ان کی جگہبرطانوی حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی نے بورس جانسن کو وزیراعظم نامزد کر دیا۔ کنزرویٹیو پارٹی کے انتخابات میں بورس جانسن نے جرمی ہنٹ کو

مسلہ کشمیر پر دیکھنا چاہیے کشمیری کیا حل چاہتے ہیں، عمران خان

واشنگٹن( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسلہ کشمیر پر دیکھنا چاہیے کشمیری کیا حل چاہتے ہیں۔ امریکی تھنک ٹینک یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوہے انہوں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد صورتحال کلیئر ہوگئی اور

سینٹ اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کر دیا گیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا۔ اپوزیشن کے مطالبے پر اجلاس ملتوی کیا گیا۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، راجہ ظفر الحق نے ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتا

عمران ٹرمپ ملاقات پر وائٹ ہاؤس کا اعلامیہ

واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق وائٹ ہاؤس نے اعلامیہ جاری کردیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی

ٹرمپ عمران ملاقات پر پاکستان کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات پر پاکستان نے اعلامیہ میں کہا امریکی صدر نےجنوبی ایشیا میں امن پر وزیراعظم کے نقطہ نظر کی تعریف کی اور مسئلہ کشمیرکےحل میں ثالثی کاکرداراداکرنےکی پیشکش کی۔

تارکین وطن کے لیے امریکہ سے بری خبر

فوٹو: رائٹرز اسلام آباد (نیٹ نیوز) تارکین وطن کے لیے امریکہ سے بری خبر ہے کہ مریکا نے تارکین وطن کی فوری طور پر بے دخلی کے لیے نئے قوانین لانے کی تیاری کرلی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکا کی

ٹرمپ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، شاہ محمود

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں جو سرد مہری آئی تھی اس میں بہتری آئی ہے امریکی صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا کے