آرمی چیف کل کے واقعہ کی تحقیقات کروائیں،بلاول بھٹو

کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ کل کے واقعے کی تحقیقات کروائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھو ں مزید4نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے جس کے بعد 8 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں سرچ

فراش ٹاون میں سڑک کی پختگی کے معیارپرتحفظات کااظہار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارہ نے ماڈل ویلج فراش ٹاون میں سڑکیں پختہ کرنے کی بجائے ناقص میٹریل استعمال کرکے سڑک کے اوپر پیپڑی بنا ڈالی۔ فراش ٹاون فیز ون میں ناقص سڑک بنانے پر لوگوں کے اعتراضات کے

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، وزیراعلیٰ کا تحقیقاتی کمیٹی بنانے کااعلان

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں تحقیقات کیلئے ہم ایک منسٹر لیول کمیٹی بنا رہے ہیں، تین سے پانج وزراء اس میں شامل ہوں گے۔ ابھی نام فائنل نہیں

سعودی عرب میں ترک مصنوعات کے بائیکا ٹ کی مہم جاری

فوٹو: ٹوئٹر ، سوشل میڈیاریاض :سعودی عرب میں ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے مہم جاری ہے جس میں حکومتی ایما پر اب اہم شخصیات اور کمپنیوں کی طرف سے بھی مہم کی حمایت سامنے آ رہی ہے۔ اس حوالے سے سیاسی تجزیہ کار اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر

بھارت نے زمبابوے ٹیم کے کوچ کو دورہ پاکستان سے روک دیا

فوٹو: فائلاسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو پاکستان کا دورہ کرنے سے روک دیا ۔ بھارت سے گائیڈ لائن ملنے کے بعد لال چندر راجپوت نے اپنی ٹیم زمبابوے کے ساتھ دورہ پاکستان سے

لاہور،مریم نواز اور کیپٹن صفد ر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

ویب ڈیسکلاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اوران کے شوہر کیپٹن(ر)محمد صفدر سمیت مسلم لیگ(ن)کے راہنماوں کے خلاف لاہور میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ یہ مقدمہ لاہورکے تھانہ شاہدرہ میں درج کیا گیا ہے جس

شہباز شریف کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے شہباز شریف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ آج احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

فوٹو : پی سی بی اسلام آباد: زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ دبئی کے راستےزمبابوے کی ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں اور عملے کو سخت

گوجرانوالہ جلسہ، لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک ) پی ڈی ایم تحریک کے پہلے گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسہ کے میزبانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کرنے والی انتظامیہ یعنی جلسہ کے میزبانوں کیخلاف مقدمہ درج کیا