سعودی عرب کی طرف سے پیرس حملہ کی مذمت
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مضافات میں قتل کئے گے فرانسیسی شہری کے قتل کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔
اس حوالے سے سعودی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں فرانسیسی شہری کے قتل کے واقعے کو دہشت گردانہ واقعہ!-->!-->!-->…