شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی، امریکہ سے بات کر سکتے ہیں، عمران خان

واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ شکیل آفریدی اور عافیہ صدیقی کے تبادلے پر امریکا سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس

مودی نے ٹرمپ کو کشمیر پر ثالثی کا نہیں کہا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

فوٹو: فائل اسلام آباد (نیٹ نیوز) امریکی صدر کی ثالثی اور مودی کی خواہش پر بھارت کا ابتداہی بیان سامنے آیا ہے، بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کبھی امریکی صدر کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کی درخواست نہیں کی۔ بھارتی

وائٹ ہاوس،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم عمران خان ملاقات کی تصاویر

اے ایف پی نے ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش بریک کی وفود سطح کے مزاکرات کے بعد شرکاء ظہرانہ کے منتظر میڈیا سے گفتگو سے قبل مصافحہ کرتے ہوہے میلانیہ خوشگوار موڈ میں وزیراعظم عمران سے محو گفتگو ہیں امریکی صدر ٹرمپ واہیٹ

امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ون آن ون ملاقات جاری

واشنگٹن (زمینی حقائق ) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان وائٹ ہائوس میں معاونین کے بغیر ملاقات جاری ہے۔ خبررساں اداے اے ایف پی نے بھی خبر دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں صدرٹرمپ نے تنازعہ کشمیر پر

عمران خان ٹرمپ ملاقات، امریکی صدر کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات ،ٹرمپ نے مسلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور

کرینہ کپور اور سنی لیون کے بچوں میں مشا بہت

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت اداکارہ سنی لیون نے اپنے بیٹے اشر اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کی مشابہت پر دلچسپ رد عمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا تیمورعلی خان بھارت میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے

سزامعطلی پرعدالتی اجازت سے انتخابی اہلیت ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں واضح کیا ہے کہ صرف سزا معطلی پر الیکشن کے لیے اہلیت نہیں ہوتی ،سزا کالعدم ہونے پر ہی کوہی اہل ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپر یس نیوز کے مطا بق سزا معطلی اور

آرمی چیف آج پینٹاگون میں امریکی عسکری حکام سے ملیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

فاہل فوٹو واشنگٹن( نیٹ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک تو سیع

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق میگا منی لانڈرنگ کیس میں پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29جولاہی تک توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات آج ہو گی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہاؤس میں ہو نا ہے جس کا سب کو انتظار ہے۔ امریکی صدر کی دعوت پر تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں موجود ہیں وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز