بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید10ہزار فوجی تعینات کر دیے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجیوں کو تعینات کردیا ہے۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میں اضافی 10 ہزار پیرا ملٹری اہلکاروں کو تعینات کیا ہے، بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق مقبوضہ وادی میں مزید فوج کی

عرفان صدیقی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے عرفان صدیقی کی مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت

افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئیں،ترجمان پاک فوج

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (زمینی حقائق )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا پاک افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئیں ۔ انھوں نے کہادشمن قوتیں بلوچستان میں عدم استحکام کی کوشش کررہی ہیں، انشااللہ

نوازشریف نے28کروڑ روپے جمع نہ کراہے تو گھر کی چار دیواری گرا دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے گھر کی چار دیوراری کے 28 کروڑ روپے قومی خزانہ میں جمع نہ ہوئے تو دیوار کو گرا دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے منڈی فیض آباد میں ڈگری کالج برائے خواتین کا افتتاح کر

اپنے خون سے وطن کا دفاع یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہےاپنے خون پسینے سے مادر وطن کا دفاع اور سیکیورٹی یقینی بنائیں گے۔ آرمی چیف نے کہایہ حملے دشمن

سیاست کی طرح کر کٹ بورڈ میں بھی بہت گند ہے، عبدالقادر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ لگ سپنر عبدالقادر نے کہا ہے وسیم اکرم کے مشورے پر مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوہے عبدالقادر نے کہا مکی آرتھر کو قومی ٹیم کے ساتھ

اسحاق ڈار کا لاہور میں 4کنال17مرلے کاگھر سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کے مطابق نیب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے پولیس کی سربراہی میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے

صادق سنجرانی کا کیا قصور؟

عثمان خان پاکستان کا پسماندہ صوبہ بلوچستان اور اس کا پسماندہ ضلع چاغی کا ایک ہونہار سپوت جو نہ صرف نام کا ہی صادق نہیں بلکہ کردار کا بھی صادق نکلا۔ ایوان بالا میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے جمہوری انداز سے چیئرمین سینیٹ جیسے آئینی عہدہ کا

کینیڈا نے پاکستانی طلباء کےلیے اسٹڈی ویزہ آسان کر دیا

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا نے پاکستانی طلباکےلیے اسٹڈی ویزاآسان کردیا اور پاکستان کو اسٹڈی پرمٹ پروگرام شامل کرلیا ، جس سے پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔ اس حوالے سے کینیڈا میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند

ایف سی بلوچستان پردہشتگردوں کا حملہ، کیپٹن سمیت 4جوان شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایف سی بلوچستان کے اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ایف سی اہلکار بلوچستان میں ہوشاب اور تربت کے درمیانی علاقے میں کامبنگ آپریشن میں مصروف