صدر مملکت نے سرگودھا یونیورسٹی کے حق میں فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (فوزیہ کلثوم رانا)صدر مملکت عارف علوی نے بنکنگ محتسب کے فیصلہ کی توثیق کرتے ہوئے سرگودھا یونیورسٹی کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ بنکنگ محتسب نے نومبر2018 ء میں سرگودھا یونیورسٹی میں قائم نجی بنک کی برانچ کو منافع کے شیئر کی رقم

پروفیسر کی طالبہ سے ڈیمانڈ

طاہر چودھری ایڈووکیٹ ‏پشاور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ایک پروفیسر صاحب کی غیر اخلاقی ڈیمانڈ نہ ماننے پر اسے ایک ہی مضمون میں بار بار فیل کیا جا رہا ہے۔اس نے باقی سب مضامین میں اے ون گریڈ حاصل

ملک بھر میں بارشوں سے66افراد جاں بحق،72زخمی ہوئے،این ڈی ایم اے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) این ڈی ایم اے نے چھبیس جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ این ڈی ایم اے کے اعلامیہ کے مطا بق ملک بھر میں مجموعی طور پر 66 افراد جاں بحق جبکہ 72 زخمی ہوئے۔

کراچی، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو پولیس نے پھر حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے کہا ہے کہ عالمگیر خان کا نام ایف آئی آر میں موجود ہے۔ عالمگیر خان کو گرفتار کر کے لاک اپ کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف

فضل الرحمان کا اکتوبر میں اسلام آبادکی طرف احتجاجی مارچ کا اعلان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک میں انتخابات تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے، حکومت مستعفی ہو ورنہ اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب مارچ ہوگا۔ کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) نے ملین مارچ جلسے کا انعقاد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے شیڈول کااعلان

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے شیڈول کااعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے آسٹریلیا میں ہونے والے مینز اورویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دوہزاربیس کے شیڈول کااعلان کردیا۔ دس ٹیموں پرمبنی ویمنز ایونٹ فروری اور مارچ

شہباز شریف برطانوی اخبارکےخلاف عدالت نہ گئے تو میں جاؤں گا،شہزاد اکبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف برطانوی اخبار کے خلاف عدالت نہ گئے تو میں خود عدالت جاؤں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے

عمران آئی ایم ایف نہ جانے پر آمادہ تھے سب کے کہنے پر پروگرام لیا،اسد عمر

فاہل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کے فیصلے پر ناگواری کا اظہار کرتے ہو ہے کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے

افغان شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا محدود کر دیا گیا

کابل(ویب ڈیسک) افغان حکومت کی طرف سے نوسر بازوں کے خلاف کارروائی تک افغان شہریوں کے لئے پاکستان کے ویزے کا اجرا محدود کردیا گیا ہے۔ کابل میں واقع پاکستانی سفارت خانے نے افغان شہریوں کے لئے ویزے کا اجرا محدود کیا ہے، اس حوالے سے سفارت

ٹرمپ کی بیٹی پاک امریکہ تعلقات میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں، فردوس عاشق

فاہل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے پاکستان اور امریکا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں صدر ٹرمپ کی صاحبزادی بھی مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں