بھارت کو سیز فائر کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیا جاہے گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی( زمینی حقائق )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نےکہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی جارحیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نےٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج نے

تنخواہ سالانہ6لاکھ، پراپرٹی کےماہانہ 2لاکھ کراہےپرٹیکس نہیں ہوگا،ایف بی آر

اسلام آباد (زمینی حقائق )ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ماہانہ دو لاکھ روپے پراپرٹی کرائے پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے ایف بی آر نےفنانس ایکٹ کے تحت انکم ٹیکس آر ڈیننس 2001 میں کی گئی اہم ترامیم کا وضاحتی سرکلر جاری کر دیا

وزیراعظم کی روٹی،نان کی پرانی قیمت بحال کرنے کی ہدایت،ایوان صدر کی سمری مسترد

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے پرانی قیمتیں بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ ۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی معاون

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی،3بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 26 سالہ نعمان احمد شہید جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا

کوئٹہ کے باچا خان چوک میں دھماکہ، 4افراد جاں بحق، 20زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور بچوں اور خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کرکے اسے پولیس موبائل کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔

محمد عامر ایک سال سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہے تھے۔مکی آرتھر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہےمحمد عامر ایک سال سے زائد عرصے سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہے تھے۔ مکی آرتھر نے ایک بیان میں محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت

طیارہ حادثہ،شہدا پائلٹس اور عملے کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی(زمینی حقائق )طیارے حادثے میں شہید پائلٹس اور عملے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ ائی ایس پی آر کےمطابق شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کی گئی۔ شہید ہونے والےپائلٹس نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک

حسن علی کو بھارتی لڑکی پسند آ گئی،شادی کی تیاریاں

اسلام آباد( ویب ڈیسک) کرکٹ میں منفرد انداز کے حامل قومی کرکٹر حسن علی نے بھارتی لڑکی سے شادی کافیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی اور بھارتی لڑکی شامیہ کا رابطہ قریبی دوست کے ذریعے ہوا اور ان کی پہلی ملاقات دبئی

! گھبرانا نہیں ہے

کپتان کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو عام پاکستانیوں کی زندگیوں میں بہتری نام کی تو کوئی چیز نہیں لیکن حکومتی رویئے نے اپوزیشن رہنماؤں کی زندگیاں ضرور اجیرن بنا رکھی ہیں موجودہ حکومت کے ایک سال پورے ہونے پر لوگ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔