پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ نااہلی کی دھمکی کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے رہے جس پراسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے…

پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ناراض امیدواروں کا گنڈا پورکا فیصلہ ماننے سے انکار،مزاکرات ناکام

فوٹو: فائل پشاور : پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ناراض امیدواروں کا گنڈا پورکا فیصلہ ماننے سے انکار،مزاکرات ناکام ہوگئے، بتایا گیاہے کہ آج ہی مزاکرات کاایک اور دور بھی ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے…

خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکرکو پناہ پرسزائے موت کا قانون ختم کرنے کا بل منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد : خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکرکو پناہ پرسزائے موت کا قانون ختم کرنے کا بل منظور،حکومت نےسینیٹ میں خاتون کو  سرعام برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے والے کو سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ وزیر مملکت…

بلوچستان میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

فوٹو : سوشل میڈیا قلات : بلوچستان میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، فائرنگ ضلع قلات کے قریب کی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی. مسافر بس قومی شاہراہ پر حملے کا نشانہ بنی جبکہ حملے کے بعد…

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی،اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025سے کیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاوٴس, اسلام آباد میں…

برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی اہم سنگ میل ہے، وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے قومی ایوی ایشن شعبے کی بہتری کی جانب اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اس فیصلے کو…

بانی پی ٹی آئی اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا،خواجہ آصف

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف دور کے وزیر ہوا بازی کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو…

لاہور میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

فوٹو:فائل لاہور :مون سون کا زوردار سپیل، لاہور میں موسلادھار بارش سے ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ لاہور اور گردونواح میں رات بھر وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش…

برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں

فوٹو:فائل اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان اور یو کے ماہرین کے تعاون پر اظہار تشکر…