نوازشریف کے دبئی آتے ہی آصف زرداری بھی خصوصی طیارہ سے دبئی پہنچ گئے
فوٹو:فائل
کراچی: نوازشریف کے دبئی آتے ہی آصف زرداری بھی خصوصی طیارہ سے دبئی پہنچ گئے،مریم نوازشریف پہلے ہی دبئی پہنچی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں اور سابق صدر چند روز دبئی…