ماڈل کرن اشفاق نے سیاسی رہنما ء سے دوسری شادی کر لی

فائل فوٹو لاہور:پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ، اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے سیاسی رہنما حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کر لی۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر و ویڈیوز وائرل ہونے پر مداحوں کے مبارک باد کے…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی :سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارحجان جاری ہے ،100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز…

صہیونیوں نے مکینوں کو انخلاء کا حکم دینے کے بعد خان یونس میں زمینی کارروائی شروع کردی

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے دوسرے بڑے شہر خان یونس شہر کے اندر اور اطراف کے علاقوں کے مکینوں کو انخلاء کا حکم دینے کے بعد خان یونس کے شمال میں زمینی کارروائی شروع کردی۔جبکہ امریکہ نے اسرائیل کو لوگوں کے نئے اور بڑے پیمانے…

اسرائیل کے غزہ کے جبالیہ کیمپ، رہائشی عمارت پر حملے، 700 فلسطینی شہید

فوٹو: فائل غزہ: اسرائیل کے غزہ کے جبالیہ کیمپ، رہائشی عمارت پر حملے، 700 فلسطینی شہید ہوگئے، یہ فلسطینی پر تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہوئے. تازہ ترین حملے کے مقام پر موجود الجزیرہ عربی کے نمائندے نے بتایا…

سلمان بٹ کی ایک دن تقرری دوسرے دن برطرف،وزیراعظم کے حکم پرتقرری منسوخ

فوٹو:فائل اسلام آباد: سلمان بٹ کی ایک دن تقرری دوسرے دن برطرف،وزیراعظم کے حکم پرتقرری منسوخ، نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی میں متنازعہ تقرری پر سخت نوٹس لیا۔ سابق کپتان اور فیکسنگ کیس میں سزا یافتہ…

چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ،8افراد جاں بحق،26 زخمی

فوٹو: ایکس چلاس: چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ،8افراد جاں بحق،26 زخمی ہوگئے، زخمیوں کرریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں اور لاشوں کو ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔ بس پر فائرنگ کا واقعہ چلاس میں ہڈور کے مقام پرپیش آیا،…

ترقی پذیرملکوں کوموسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے فنانس اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو دبئی: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کوموسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے فنانس، استعدادکار اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، ہم نے اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے کرہ ارض کومحفوظ…