سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

46 / 100

فائل:فوٹو
کراچی :سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارحجان جاری ہے ،100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ۔

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔

ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 716 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 62 ہزار 234 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Comments are closed.