آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا پاور شو، 10 دسمبر دھرنا کا اعلان

فوٹو: پی آر اسلام آباد : اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کا مشترکہ گرینڈ احتجاج رحمان علی باجوا چیف کوآرڈینیٹر اگیگا پاکستان کی قیادت میں وزارت خزانہ کے دفتر واقع کیو بلاک پاک سیکریٹیریٹ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ آل…

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ضمانت منظوری کے بعد ایک اور مقدمہ میں گرفتار

فوٹو : فائل راولپنڈی : پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ضمانت منظوری کے بعد ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لئے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تھانہ نیو…

پاکستانی ہی پاکستان کو “بیل آؤٹ” کے ذریعے معاشی استحکام لا سکتے ہیں،آرمی چیف

فوٹو: آئی ایس پی آر کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا ۔ سپہ سالار نے دوست ممالک کی فعال شرکت کو سراہا ۔۔سپہ سالار نے غیرملکی فوجی حکام اور دفاعی مندوبین سے بھی گفتگو کی۔…

وی پی این کوغیرشرعی قراردینے پرچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کانیاموقف

فوٹو: فائل اسلام آباد : چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی نے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے بعد میڈیا اورسوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد پریس کانفرنس بلا کر موقف تبدیل کرلیا،وی پی این کوغیرشرعی قراردینے پرچیئرمین…

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ…

بنوں مالی خیل میں خوارج کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید،6خوارج ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :خوارج کا ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں چھ خوارج مارے گئے، خوارج کی بارود سے بھری گاڑی چوکی کی دیوار سے ٹکرانے سے دیوار منہدم، ملحقہ انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا، وطن کے بارہ…

معافی تلافی کردی جائے، فواد چوہدری کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی کہ معافی تلافی کردی جائے۔ پاکستان میں اس وقت عوامی نمائندوں کی حکومت نہیں ہے، 18 سیٹوں والا وزیر اعظم بن گیا ہے، 24 نومبر کو بانی پی ٹی…

آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی…

سٹاک مارکیٹ میں آج تاریخ رقم، 100 انڈیکس 96 ہزار 345 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج ایک اور تاریخ رقم ہوئی،سٹاک مارکیٹ میں آج تاریخ رقم، 100 انڈیکس 96 ہزار 345 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو گیا۔ 100 انڈیکس 444 پوائنٹس اضافے سے…

سموگ کی شدت میں کمی ، پنجاب بھرمیں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال

فائل:فوٹو لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں کمی کے بعد صوبے میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ صوبے بھر میں فزیکل کلاسز کے ساتھ تدریسی عمل بحال ہوگیا، سکول کھلنے کا وقت صبح پونے 9 بجے سے پہلے نہیں ہو گا، طلبہ اور اساتذہ…