مریم نواز کو نانی کہا لیکن انکی شخصیت کو پسند کرتی ہوں، وینا ملک
اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ وینا ملک خبروں میں تو رہتی ہیں لیکن اب کی بار بھارتی میڈ یا پر کشمیر پر اور بھارت مخالف بیانات دینے پر انھیں ہدف بنا رہاہے۔
اداکارہ نے سماء ڈیجیٹل کو انٹرویو دیا اور بہت دلچسب گفتگو کی ، داکارہ وینا!-->!-->!-->!-->!-->…