برطانوی شاہی جوڑا بنا پرنس کریم آغا خان کا مہمان


لندن (نیٹ نیوز)برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے پرنس کریم آغا خان کی دعوت پر لندن میں قائم آغا خان سینٹرکا دورہ کیا۔

وائس آف امریکہ اردو نے ایک جھلک بھی دکھائی ہے جس میں وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کی۔ شاہی جوڑا 14 اکتوبر سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔

Comments are closed.