بلاول بھٹو کو ، بے بی، کہنے پر مولا بخش چانڈیو سیخ پا ہو گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سینیٹ میں ، بے بی، پی پی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو سیخ پا ہو گئے۔ بلاول بھٹو سینیٹ میں اس وقت زیر بحث آئے جب سینیٹ اجلاس کے دوران مولا بخش چانڈ یو نے سینیٹر فیصل

بے بنیاد پروپیگنڈے پر عوام کو اسلام آباد میں جمع کیا گیا،وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے بے بنیاد پروپیگنڈے پر عوام کو اسلام آباد میں جمع کیا گیا، دھرنا عمائدین سے درخواست ہے کہ ماحول کو خراب نہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں

وزیراعظم عمران کے استعفے تک آزادی مارچ دھرنا جاری رکھنے کااعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )جمیعت علمائے اسلام (ف) نے وزیراعظم عمران خان کے استعفے تک آزادی مارچ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا،اجلاس کے حوالے سے جے یو آئی کے

نواز شریف اسپتال سے ڈسچارج ہوکر، مریم نواز رہا ہو کر جاتی امرا پہنچ گئے

فوٹو : دنیا نیوز لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہو کر اور مریم نواز چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت پر رہا کر اپنی رہائش گاہ جاتی امرا منتقل ہوگئے۔ نوازشریف 16دن تک سروسز اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں ان

بھارتی پنجاب میں عمران خان کے بینرز لگ گئے، سکھ ہیرو قرار دے رہے ہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی کرتارپور راہداری کھولنے پر بھارتی پنجاب میں خوب پذیرائی مل رہی ہے اور جگہ جگہ پوسٹرز اور بینرز لگا دیے گئے ہیں ۔ https://twitter.com/Mohamma57796935/status/1191785859735048192 جوں جوں

وزیراعظم کی چیئرمین سی ڈی اے کودھرنا شرکاء کی ہر ممکن مدد کی ہدایت

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سی ڈی اے کو آزادی مارچ کے دھرنے کے شرکاء کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1191968069557600258 وزیراعظم عمران خان نے

بارش اور تیز ہواؤں نے دھرنا والوں کی مشکلات بڑھا دیں

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث موسم سرد ہوگیا جس سے آزادی مارچ کے شرکاء کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے آزادی مارچ کے شرکاء کے

دھرنا میں 70 وارداتیں،انصارالاسلام کا شکایات کیمپ سرگرم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)جے یو آئی ف کے آزادی مارچ دھرنا میں جیب کتروں کی 70 وارداتیں، اب تک 5 چور پکڑے گئے ہیں. انصارالاسلام نے دھرنے کےاندر ہی شکایات کیمپ بنا لیا ہےاور 70 سے زائد شکایتوں کا ازالہ بھی کیا جاچکا ہے۔۔ آزادی مارچ

حکومت کے اپوزیشن کے تجویز کردہ انتخالی حلقے کھولنے کی پیشکش

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی آج بھی مزاکرات میں کسی نتیجہ پر پہنچنے میں ناکام رہی،کسی ایشو پر بھی اتفاق رائے نہ ہو سکا۔ حکومت اور اپوزیشن کے یہ مزاکرات اسلام آباد میں جے یو آئی رہنما اکرم درانی کے گھر