وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیروزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ ہو گئے، محمد اورنگزیب چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس آن فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے اسپین روانہ ہو گئے۔ یہ چار روزہ…

دنیا بھر میں آج عالمی یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر میں آج 30 جون کو عالمی یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے، اس دن کا مقصد جمہوریت، عوامی نمائندگی اور قانون سازی کے عمل میں پارلیمان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2018ء میں اس دن کو…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔جبکہ مہنگائی کی ستائی عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر دکردیاہے ۔ وفاقی…

پارلیمنٹ ہی جمہوریت کا ستون، قانون سازی میں عوام کی آواز کو یقینی بنائیں،وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹیرینزکے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور پارلیمانی نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ…

بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہوگا بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک…

اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے. ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے…

حکومت پاکستان امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی معاونت کرے گی اور نہ ہی فریق بنے گی

فوٹو : فائل  اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے واضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی معاونت کرے گی اور نہ ہی فریق بنے گی اور یوں وفاقی حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی…

حالیہ جنگ میں مسلم ممالک نے ہماری حمایت کی، بھارت نے کوئی مدد نہیں کی، ایرانی سفیر

فائل اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے کہا ہے حالیہ جنگ میں مسلم ممالک نے ہماری حمایت کی، بھارت نے کوئی مدد نہیں کی، ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں بھارتی حکومت نے ایران کی کسی قسم کی حمایت بھی…

مون سون بارشیں،سیلاب،حادثات 50 سے زائد اموات،آج سے 5 جولائی تک الرٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : مون سون بارشیں،سیلاب،حادثات 50 سے زائد اموات،آج سے 5 جولائی تک الرٹ جاری کیا گیا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثات 26 جون سے اب تک ہوئے جس سے ملک بھر میں 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن…

بھارتی شہریوں نے مجھےانسٹاگرام پر گندے میسیجز اور گالیاں دیں، اداکارہ امرخان

فوٹو : اسکرین گریب لاہور : ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے بھارتی شہریوں نے مجھےانسٹاگرام پر گندے میسیجز اور گالیاں دیں، اداکارہ امرخان نے بتایا کہ بھارتی شہریوں کی جانب سے انسٹا گرام پر ب ڈائریکٹ میسیجز بھیجے.…