توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے؟۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف…

تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی،امریکی صدر

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہوگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا فائدہ حماس کو ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر…

پاکستان سے میچ جیتنے پر کابل میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

فائل:فوٹو کابل:ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا…

گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کردیا

فائل:فوٹو یروشلم :گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔ ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے…

آزاد جموں و کشمیر کا 76واں یوم تاسیس آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو مظفرآباد: آزاد ریاست جموں و کشمیر کا 76واں یوم تاسیس آج ملی جوش و خروش اور تجدید عہد کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کاکہناہے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح تحریک آزادی کشمیر ہے۔ 24 اکتوبر 1947ء…

توشہ خانہ کیس ،سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت کے…

نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت میں ہائیکورٹ نے توسیع کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت میں ہائیکورٹ نے توسیع کردی، یہ 2 دن کی توسیع کی گئی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ابھی عدالت کو یہ بتانا ہے کہ وہ 4 سال عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوئے؟…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کی نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت پچیس اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،اسحاق ڈار شریک ملزمان سمیت بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے شریک ملزمان سمیت آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیب بیان کی روشنی میں یہ ریفرنس ختم کیا جارہا ہے۔ نیب پراسکیوٹر افضل قریشی نے عدالتی…

انتخابات کیس ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ، سماعت 2 نومبر تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 90 روز میں انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…