صیہونی فورسز غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے، مزید 704فلسطینی شہید ،تعداد5 ہزار800 ہوگئی

فائل:فوٹو غزہ : صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح میں 324 حملوں میں 704 معصوم فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا جس کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار800 ہوگئی ہے۔ غزہ میں صورتحال…

چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراضات عائد کیے…

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ کو گرفتارکرلیا

فائل:فوٹو یروشلم :اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ مائسہ عبدالہادی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکارہ کو سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹ لگانے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے 7 اکتوبر کے حماس…

مغربی ممالک سرائیل کی حمایت کرکے فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک جرم ہیں ، ملکہ رانیہ

فائل:فوٹو عمان :اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس ہیں۔ امریکی نیوز چینل سی این این میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں پر…

فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جہاں فواد چوہدری اپنے وکیل…

 انتونیو گوتریس کی تقریر پر اسرائیلی وزیر خارجہ سیخ پا ، ملاقات ہی منسوخ کردی 

فائل:فوٹو نیو یارک:اسرائیل فلسطین مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران انتونیو گوتریس کی تقریر پر اسرائیلی وزیر خارجہ آگ بگولہ ہو گئے اور غصے میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات ہی منسوخ کر دی۔ ا سرائیل فلسطین مسئلے پر…

شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شہبازگل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا۔ جج طاہرعباس سپرا نے کہا ہے کہ سپریم…

جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میں ایک اور جیت، بنگلہ دیش کو بھی ہرادیا

فوٹو: کرکٹ ورلڈ کپ ڈاٹ کام ممبئی: جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میں ایک اور جیت، بنگلہ دیش کو بھی ہرادیا، کوئنٹن ڈی کوک 174 رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت نے جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو جیت کےلئے 383 رنز کا بڑا ہداف دیا جو وہ پورا نہ کرسکے۔…

پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن کی 18 نکاتی مسائل مرحلہ وار حل کرنے کی یقین دہانی

فوٹو: پی آر اسلام آباد: آل پاکستان ریلویز پنشنرز ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لائیں , پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن کی 18 نکاتی مسائل مرحلہ وار حل کرنے کی یقین دہانی,موجود فنڈز کے مطابق بینویلینٹ فنڈز کیسز, میریج گرانٹ کیسز,فیر ویل گرانٹ کی فوری…

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے 32اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان 181رنز بنائے لئے ہیں ۔ قبل ازیں آئی سی…