پاکستان تیسرے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے کامیاب، جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کر دیا
فوٹو : کرک انفو
جوہانسبرگ : پاکستان تیسرے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے کامیاب، جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کر دیا، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 اوورز میں 271 رنز ہی بنا سکی۔
جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں…