عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات…

صوبے میں امن کی آبیاری کے لئے آخری حد تک جائیں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو پشاور:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم کے معاملے پر کسی بھی سیاسی جماعت یا گروپ کو سیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ بہت حساس معاملہ ہے، صوبے میں امن کی آبیاری کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، چیئرمین…

اخراجات بل منظور، امریکا میں آدھی رات کو ہونے والے شٹ ڈاوٴن کا خطرہ ٹل گیا

فائل:فوٹو نیویارک:دو بار ناکامی کے بعد امریکی ایوان نمائندگان نے تیسری ووٹنگ میں اخراجات کا بل منظور کرلیا۔بل حتمی منظوری کے لیے سینیٹ بھیجا جائیگا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت کے پیش کردہ اخراجات کے بل کے حق میں 366 اور مخالفت…

ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائے گا،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور:مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر کرم سے متعلق سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائے گا۔ پشاور سے جاری بیان میں…

ایلون مسک کا جرمن چانسلرسے مستعفی ہونے کا مطالبہ

فائل:فوٹو کیلی فورنیا:ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص کی جانب سے ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کے بعد ایلون مسک نے جرمن…

سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کے سامنے برہنہ ہوکر آنے والا ملزم گرفتار

فائل:فوٹو کراچی :کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کے سامنے بے لباس ہو کر انہیں ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خاتون پولیو ورکر کی مدعیت میں تھانہ سرجانی ٹاؤن میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ متاثرہ…

آئینی بنچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، جسٹس منصور کا ایک اور خط

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے پہلے ایک اور خط لکھ دیا، جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن کے رولز میں آئینی بنچ کیلئے ججز کی…

فوجی عدالتوں سے 9مئی میں ملوث 25 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی: فوجی عدالتوں سے 9مئی میں ملوث 25 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں اور ان میں 25 مجرمان شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کاکہناہے…

اسلام آباد میں انڈر پاس ریکارڈ 42 دنوں میں مکمل کرنے کا کام زور وشور سے جاری

فوٹو : اے پی پی اسلام آباد: اسلام آباد میں انڈر پاس ریکارڈ 42 دنوں میں مکمل کرنے کا کام زور وشور سے جاری ہے، جناح ایونیو F-8 ایکسچینج چوک انٹر چینج پر ایک انڈر پاس کو ریکارڈ 42 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)…

ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں ریاست حکومت گرانے،لانے میں مصروف ہے،جسٹس اطہرمن اللہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سیئنرجج جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ 2017 سے کیس سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہے، تمام ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں ریاست حکومت گرانے،لانے میں مصروف ہے،جسٹس اطہرمن اللہ کے سپریم…