موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پْرتشدد واقعات ، 21 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ماپوتو:مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پْرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موزمبیق کے وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں پْرتشدد واقعات میں 2 پولیس افسران سمیت 21…