Browsing Category

نیشنل

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور : پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت صدارتی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔ لاہور یائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے…

وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا کے د ورے پر روانہ ہوں گے

فائل:فوتو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا کے د ورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف لندن سے ہوتے ہوئے نیویارک پہنچیں گے،وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات عطا تارڑ…

پی ٹی آئی کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ کاہنہ کاچھا جلسہ گاہ کو جانے والے راستے میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے…

لاہور اور پنجاب کے لوگ خان صاحب کی حمایت کے لیے نکلیں، شیرافضل مروت

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے لاہور اور پنجاب کے لوگ خان صاحب کی حمایت کے لیے نکلیں، شیرافضل مروت نے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ پاک پاکستانیوں کو ہمت دے. شیرافضل مروت نے لاہور میں ہونے والے جلسے میں…

علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جج طاہر عباس سپرا نے پی…

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپیں، 12 خوارج ہلاک ، 6 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں 12 خوارج ہلاک جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنوبی وزیرستان میں خوارج گروپ نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 12 خوارجی انجام تک پہنچ…

آئین وقانون کی پاسداری کے علاوہ ملک نہیں چل سکتا،شبلی فراز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بیساکھیوں پر چل کر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی۔ آئین وقانون کی پاسداری کے علاوہ ملک نہیں چل سکتا، یہ سیاسی طور پر بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کا مقابلہ نہیں…

نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ معطل ہونے والے افسران میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات ،سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد :چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا پاکستان میں…

مجوزہ آئینی ترامیم کا بل آئین کی تدفین کا بل ہے، عارف علوی

فائل:فوٹو کراچی :سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا یہ…

اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کے پرامن ہونے کی علامت ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کی نیوکلیئر انرجی کے پرامن اور مثبت استعمال کی علامت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو دو سال کے لئے عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کے…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق اسحاق ڈار کو درخواست میں فریق بنا رہے…

پولیس نے صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرلیا

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاوٴن جاری، صنم جاوید کے والد کو پولیس نے گرفتارکر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے قبل کریک ڈاون تیز کردیا ہے اور جمعرات کی شب پی ٹی آئی کی سرگرم کارکن…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،81ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرلی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ آئی ایم ایف سے رواں ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملنے…

پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں۔ ہم حقائق پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ…

الیکشن ٹربیونل کا جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق…

روٴف حسن کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ترجمان روٴف حسن کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے روٴف حسن کا نام ای سی…