Browsing Category

صحت و تعلیم

تھریڈز کی جانب سے ایک نئے فیچر پر کام جاری

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایکس کے مقابلے میں میٹا کی جانب سے لانچ کیا جانے والا سماجی رابطے کا پلیٹ فارم تھریڈز ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین اپنا انسٹاگرام اکاوٴنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاوٴنٹ کو ختم کر سکیں گے۔ جولائی میں…

ریاض میں ایمرجنسی میڈیکل سروسز کانفرنس

سردار شاہد احمد لغاری ہلال احمر پاکستان کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد سعودی عرب میں منعقد ہونے والی یہ دوسری کانفرنس تھی جس میں ہمیں ایک اہم رکن کی حیثیت سے مدعو کیا گیا تھا۔سعودی ایمرجنسی میڈیکل سروسز کانفرنس(2023 SEMS)سعودی ریڈ کریسنٹ…

ای سگریٹ نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا سکتی ہے ،طبی ماہرین

فائل:فوٹو ٹیکساس: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے کہا کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام…

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال،فورسز کی موجودگی پر چیف جسٹس ناخوش

فوٹو:فائل اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال،فورسز کی موجودگی پر چیف جسٹس ناخوش، چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں بحیثیت رکن شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی…

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان اور نسٹ نے  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان اور نسٹ نے  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے اس اسٹریٹجک شراکت داری سے دونوں اداروں کو ریسرچ، صنعتی تعلقات، ٹریننگ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ پرو ریکٹ آر آئی سی ڈاکٹر…

کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک نئی جہت بن گیا

فائل:فوٹو بیجنگ: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود کو سرکٹس میں جمع کرکے کمپیوٹنگ انجام دیتے ہیں۔…

پاکستانی طالب علم نے امارات میں ملک کا نام روشن کردیا

فائل:فوٹو دبئی :پاکستانی طالب علم عبداللہ زمان نے متحدہ عرب امارات میں میٹرک کلاس میں ٹاپ کرکے اپنے ملک کا نام روشن کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ زمان نے مزید کامیابیاں حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

فرانس کا آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم

فوٹو فائل پیرس: فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے ریڈیو فریکوئنسی کی نگرانی کرنے والے ادارے (اے این ایف آر) نے…

خلائی جہازجیسادنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک مرکز نگاہ بن گیا

فوٹو فائل بیجنگ: چین نے دس برس کی منصوبہ بندی اور تعمیر کے بعد دنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک کا افتتاح کردیا ہے جس کی بیرونی عمارت کسی سائنس فکشن فلم کے بڑے خلائی جہاز کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ صوبہ زوہائی میں واقع اس پارک کا پورا نام…

ٹک ٹاک کی جانب سے آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف

فوٹو فائل نیویارک: معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے امریکا میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ کئی ماہ کی آزمائش کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے امریکا میں ای کامرس پراڈکٹ ٹک ٹاک شاپ کو متعارف کرا دیا ہے، امریکا میں ٹک…

واٹس ایپ کا گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر آ گیا

فوٹو فائل نیویارک:واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے جو صارفین کو چیٹس…

کن اشیاء کے ساتھ چائے کا استعمال مضر صحت ہے؟

فوٹو فائل اسلام آباد:طبی ماہرین کی جانب سے نہ صرف چائے کے زیادہ استعمال بلکہ اس کے ساتھ ملا کر چند غذاؤں کے استعمال سے بھی پرہیز بتایا جاتا ہے جس پر عمل کر کے بہت سی بیماریوں سمیت صحت سے متعلق پیش آنے والے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے۔…

انٹرنیٹ کا استعمال کن افراد کی دماغی کارکردگی کے لئے انتہائی مفیدہے

فائل:فوٹو نیو یارک: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ…

دنیا میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤکا خدشہ

فوٹو فائل جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے خطرے سے خبردار کردیا ۔ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ شمالی نصف کرہ میں موسم سرماکی شروعات سے قبل کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ ادارے…

برطانوی ماہرین کا پانی کی گہرائی میں مستقل انسانی تحقیقی سٹیشن قائم کرنے کا اعلان

فوٹو فائل لندن: برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب زیر آب ’ڈیپ‘ کے نام سے ایک مستقل انسانی تحقیقی سٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو 2027ء تک مکمل ہوگا، پراجیکٹ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ زمین کی طرح سائنسداں پانی میں رہ کر آسانی سے…

مائیکروسافٹ نے "ورڈ پیڈ” کے حوالے سے اہم اعلان کردیا 

فوٹو:فائل  سان فرانسسکو : مائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ ‘ کو مزید اپ ڈیٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔اب ورڈ پیڈ مستقبل میں ونڈوز کے نئے ورژن کا حصہ نہیں بنے گا۔…

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کاامکان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کیلئے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔متعارف کرایا جانے والا دوسرا فیچر سیٹنگز کے انٹرفیس کا…

وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں انجکشن متعارف کرادیاگیا

فائل:فوٹو لندن:وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں نئی دوا متعارف کرائی گئی ہے، دوا بنانے والی کمپنی نووو نارڈسک نے انجکشن کی شکل میں ’ویگووی‘ کو صارفین کے لیے پیش کیا ہے۔ یورپ میں ایک ماہ کے دوران مذکورہ دوا کو دوسری بار متعارف کرایا گیا ہے…

نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت پہلا آنکھ دوست سمارٹ فون متعارف

فوٹو: فائل بیجنگ: چین کی کمپنی ٹی سی ایل نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت سمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔اس میں تمام رنگ اپنی آب و تاب کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کو این ایکس ٹی…

ایلون مسک نے ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کالز سے متعلق اہم اعلان کردیا

فوٹو: فائل نیویارک:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔آڈیو اور ویڈیو کالز کرنے کیلئے کسی فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا…