Browsing Category

کھیل

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی، سیریز میں انگلش ٹیم نے دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔ انگلش ٹیم نے پہلی مرتبہ پاکستان کو اسکی سرزمین پر شکست دی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز چائے کے وقفے سے…

مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحا: مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مراکش کی طرف سے یوسف ناصری نے42 ویں منٹ میں گول کیا۔ قطر میں جاری فیفاورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل التمامہ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا مراکش کی ٹیم نے برتری حاصل کی،…

انگلینڈ 202 پر 5 آوٹ، مجموعی برتری281 رنز تک پہنچ گئی، ابراراحمد کی 10 وکٹیں

فائل:فوٹو انگلینڈ 202 پر 5 آوٹ، مجموعی برتری281 رنز تک پہنچ گئی، ابراراحمد کی 10 وکٹیں، دوسری اننگز میں مزید3 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل دوسرے دن پاکستان نے 107 رنز 2 کھلاڑی آوٹ پر اننگز کاآغاز کیا، پہلے سیشن میں کپتان بابر اعظم 75…

برازیل کا فیفاورلڈ کپ کا سفر تمام ، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: سوشل میڈیا دوحہ: برازیل کا فیفاورلڈ کپ کا سفر تمام ، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا کوارٹر فائنل میں کورشیا نے3 کے مقابلے میں5 گول سے ہرا کرسابق عالمی چمپئن کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔ پینلٹی کک مرحلے میں برازیلی پلیئرز نے پینلٹی ککس…

مراکش اسپین کو،پرتگال سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

فوٹو: سوشل میڈیا دوحہ: مراکش اسپین کو،پرتگال سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ،مقررہ وقت تک میچ برابر رہا، اضافی وقت میں بھی کوئی ٹیم برتری حاصل نہ کرسکی۔ اسپین اور مراکش کا پری کوارٹرفائنل ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم…

فٹبال ورلڈ کپ، کروشیا اور برازیل بھی کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے

دوحہ : فٹبال ورلڈ کپ، کروشیا اور برازیل بھی کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے، پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو پینلٹی کک پر ہرایا. جاپان اور کروشیا کے درمیان میچ مقررہ وقت میں مقابلہ 1-1 گول سے برابر…

فرانس اور انگلینڈ بھی فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ : فرانس اور انگلینڈ بھی فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، پری کوارٹر فائنل میں میں فرانس نے پولینڈ کو اور انگلینڈ نے سینیگال کو شکست دی. فرنس نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں 3 گولوں سے ہرایا جبکہ انگلینڈ نے بھی سینیگال کے خلاف…

انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

فوٹو : ای ایس پی این  راولپنڈی: انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی، 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 268 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی.  پانچویں دن امام 48، رضوان 46، سعود شکیل 76، اظہر علی 40 اور آغا سلمان…

فیفا ورلڈ کپ ،نیدرلینڈ ز نے پری کوارٹر فائنل میں امریکا کوہرا دیا

فوٹو: سوشل میڈیا دوحہ : فیفا ورلڈ کپ ،نیدرلینڈ ز نے پری کوارٹر فائنل میں امریکا کوہرا دیا ،نیدرلینڈ نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں داخلے کا ٹکٹ بھی کٹوایا۔ قطرکے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں فیفاورلڈ کپ کا پہلا پری…

پنڈی ٹیسٹ، پاکستان کے499رنز7آوٹ، عبداللہ، امام اور بابراعظم کی سنچریاں

راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ، پاکستان کے499رنز7آوٹ، عبداللہ، امام اور بابراعظم کی سنچریاں،پنڈی کی وکٹ باولرز کا قبرستان ثابت ہوئی،تیسرے دن تک سات سنچریاں بن گئیں۔ پہلے انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ کھڑا کیا،جواب میں پاکستان نے بھی رنز کے انبار لگادیئے،…

فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا،تیونس و ڈنمارک برابر

فوٹو : سی این این  دوحہ : فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا،تیونس و ڈنمارک برابر،سعودی عرب کی ٹیم نے 2،1 کے فرق سے سابق عالمی چمئپن شکست دے کر میگا ایونٹ میں کیا فاتحانہ آغازکیا۔ قطرکےلوسل گراونڈ پریہ سنسنی خیز میچ کھیلا گیا،…

فیفا ورلڈکپ،انگلینڈ نےایران کو نیدرلینڈ نے سینیگال کو ہرادیا

دوحہ: فیفا ورلڈکپ،انگلینڈ نےایران کو نیدرلینڈ نے سینیگال کو ہرادیا،انگلینڈ ورلڈ کپ کمپئن کافاتحانہ آغاز کرتے ہوئے گروپ بی کے اہم میچ میں ایران کو 2-6 سے شکست دے دی۔ قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے شروع…

دنیا مجھے قابل فخرباولر سوشل میڈیا میچ فیکسر کہتا ہے،وسیم اکرم

فوٹو: فائل میلبرن:سابق فاسٹ باولر و کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں دنیا مجھے قابل فخرباولر سوشل میڈیا میچ فیکسر کہتا ہے،وسیم اکرم نے خاص کر پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن کاذکرکیاہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے حوالے سے ایک…

پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پرجیت کی طرح استقبال

فوٹو:پی سی بی ٹوئٹر میلبرن:پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پرجیت کی طرح استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستانی شائقین نے ملی نغمے گا کر ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ۔ ہار کے بعد پاکستانی شائقین نے بتا دیا کہ اپنے ہیروز کو صرف جیت پر نہیں…

انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

لاہور: انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، انگلینڈ دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا چیمپئن بن ہے۔ میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ہدف کے…

کون جیتے گا ورلڈ کپ؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش! انتظار، انتظار انتظار

فوٹو : فائل میلبرن: کون جیتے گا ورلڈ کپ؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش! انتظار، انتظار انتظار ، ایسا بھی ممکن ہے فیصلہ پویلین میں ہو اور گراونڈ کے کنارے مختصر تقریب میں ٹرافی دونوں کپتان تھام کر بڑے ایونٹ کاپھیکا سا اختتام کر دیں. دنیا بھر کے…

پاکستان سپرلیگ، بابراعظم اورشعیب ملک سمیت کون کس ٹیم میں؟

فوٹو: ٹوئٹر لاہور: پاکستان سپرلیگ، بابراعظم اورشعیب ملک سمیت کون کس ٹیم میں؟مختلف فرنچائزمالکان نے اپنی ٹیموں میں برقراررکھے گئےکھلاڑیوں کا اعلان کردیاہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابراعظم اور دنیا بھرمیں فرنچائز کرکٹ کھیلنے…

ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

فائل:فوٹو میلبورن:پاکستان 13 سال بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو چکا ہے، لیکن فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ریزرو ڈے پیر کو بھی بارش کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ آسٹریلوی…

انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے کچل کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو:انٹرنیٹ ایڈیلیڈ : انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے کچل کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، برطانوی اوپنرز نے 4 اوورز پہلے ہی ہدف حاصل کر لیا. انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر 49 بالز پر 80 اور ایلکس ہیلز 47 بالز پر 7 چھکوں کی مدد سے 86 رنز بنا کر…

انڈیا اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج ہوں گے مدمقابل

فوٹو : ٹوئٹر ایڈیلیڈ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے، انڈیا اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج ہوں گے مدمقابل ، جو ٹیم جیتی اسے پاکستان کا سامنا کرنا پڑے گا. انگلینڈ نے آسٹریلیا سے بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر آخری چار…