Browsing Category

انٹرنیشنل

نیویارک کی مساجد میں اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی

فوٹو:فائل نیویارک: امریکی شہر نیویارک کی مساجد میں جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی۔ مئیر نیویارک ایرک آدم کی جانب سے پریس کانفرنس میں اذان دینے کی اجازت کا اعلان کیا گیا، رمضان المبارک میں بھی مغرب کی اذان دی جا سکے…

روس میں سکیورٹی فورسز کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ، 3 افراد ہلاک

فوٹو: فائل ماسکو: روس کے وسطی علاقے میں سکیورٹی فورسز ایف ایس بی کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی گورنر الیکسی ٹیکسلر نے حادثے کی وجہ بتائے بغیر کہا کہ…

جموں کشمیر کی ریاست کو بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا گیا 

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: جموں کشمیرپرقبضہ کرنے پرمودی سرکارعدالتی کٹہرے میں ،غیرقانونی قبضہ کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی حکومت سے جموں کشمیر کی ریاست کو بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا گیا  بھارتی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ…

بغیر اطلاع سکول سے غیر حاضری پر بچوں کے والدین کو جیل جانا پڑے گا

فوٹو:فائل ریاض: سعودی عرب میں اگر بچے بغیر کسی وجہ کے سکول سے کافی دن غیر حاضر رہیں تو اس پر والدین کو جیل بھی ہوسکتی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں متعارف کرائے گئے چائلڈ پروٹیکشن قانون کے تحت مسلسل 20 دن تک بغیر مطلع کیے غیر حاضر…

یوکرین میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنیں گرفتار

فائل:فوٹو کیف:یوکرین کے دارالحکومت کیف میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اکاوٴنٹ سے 24 اگست کو ان دو خواتین کی رقص کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جسے بعد میں ہٹادیا…

بھارتی نجومی کا مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو نئی دہلی :آل انڈیا ہندوٴ مہاسبھا کے صدر اوربھارتی نجومی سوامی چکراپانی نے مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ لوک سبھا شیوشکتی پوائنٹ کو چاند کا دارلخلافہ اور چاند کوسنتان راشٹر قرار دیا…

سویڈن میں پاکستانی شہری کا قرآن پاک کی بیحرمتی کے مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزا جو کہ دل کے مریض…

لیبیا کی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کرنے پر برطرف کر دی گئیں

فوٹو: فائل طرابلس: لیبیا کی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کرنے پر برطرف کر دی گئیں،لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد نے نجلہ منگوش کو برطرف کرکے اس ملاقات کی تحقیقات کا حکم دیا تھا لیکن وہ ملک چھوڑ کر ترکیہ جاچکی ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے…

امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر آسٹریلوی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،3 میرینز ہلاک

فوٹو: روئٹرز کینبرا: امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر آسٹریلوی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،3 میرینز ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت ہیلی میں 23 امریکی میرینز سوار تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ساحل کے قریب ملٹری…

بھارتی سکول ٹیچرکی مسلمانوں سے نفرت،ہندو طالب علم سے مسلمان بچے کوتھپڑلگوادئیے

فوٹو:سوشل میڈیا بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیویٹ اسکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ہدایت کرتی ہے جس کی ویڈیو اب پولیس کو بھی مل گئی ہے، اب اس ٹیچر کے خلاف محکمہ تعلیم کو…

معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا،سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن کا مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا کوٹ 2.0 کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کا الزام ،،معروف بھارتی قانون دان پرشانت بھوش کاکہناہے کہ…

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، دو لاکھ ڈالر مچلکے جمع کرانے کے بعد ضمانت پر رہا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے کیس میں گرفتاری دے دی۔ٹرمپ کی جانب سے دو لاکھ ڈالر مچلکے جمع کرانے کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ…

شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ دوسری مرتبہ بھی بھی ناکام ہوگئی

فوٹو:فائل پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ۔پرواز کے دوران ایمرجنسی بلاسٹنگ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے لانچ ناکام ہوئی ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ایرو سپیس ڈویلپمنٹ…

امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں پر ڈی پورٹ کر دیا

فائل:فوٹو ہندوستانی طلبہ دنیا بھر میں بھارت کی سبکی کا باعث بننے لگے ۔امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں کی وجہ سے ڈی پورٹ کر دیا۔ کاروائیاں اٹلانٹا، شکاگو اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر کی گئیں۔ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں سے زیادہ کا…

مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی،ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں کو بھی نہ چھوڑا،2014 سے اقتدار میں آنے کے بعد مودی سرکار نے 600 سے زائد شہروں، تاریخی مقامات اور جگہوں کے نام…

سمندری طوفان "ہلیری ” کا امریکا سے ٹکرانے کا الرٹ جاری

فوٹو:فائل کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے ہلیری نامی سمندری طوفان کے پیش نظرجنوبی حصے میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ سمندری طوفان کی وجہ سے شدید بارش اور سیلاب کی توقع ہے ۔ اس…

ہندی کتاب کیوں نہیں لائے ،بھارت میں سکول ٹیچرکا نو عمر مسلمان طالب علم پربدترین تشدد

فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔استاد نے بچے کو ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ طالب علم ارباز بھارتی…

افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

فوٹو : فائل کابل:افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی،افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرانصاف شیخ عبدالحکیم شریعی کا کہنا ہے کی ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں مکمل طور پرروک دی گئی ہیں. انھوں نے بتایا کہ…

ایران میں دہشت گردوں کا مزار پر حملہ، 4 شہری جاں بحق متعدد زخمی

فوٹو: فائل تہران: ایران میں دہشت گردوں کا مزار پر حملہ، 4 شہری جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی دہشتگرد گروپ نے قبول نہیں کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی شہر شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردوں…

مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا،،،یونائیٹڈ کرسچین فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دْنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور مذہبی رواداری کے دعووٴں کی قلعی کھول دی ۔ رواں سال کے گزشتہ6مہینوں میں ہندوستان کی…