Browsing Category
نیشنل
ڈرافٹ پر اتفاق ہو جائے گا تو اس ایوان میں بھی ضرور آئے گا،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جوڈیشری کا بوجھ کرنے کیلئے ترمیم کی جارہی ہے،کسی کا کوئی سیاسی فائدہ نہیں ڈرافٹ پر اتفاق ہو جائے گا تو اس ایوان میں بھی ضرور آئے گا۔
سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی…
بانی تحریک انصاف کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں،وزارت دفاع کاعدالت میں جواب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ بانی تحریک انصاف کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ایسی کوئی چیز ابھی نہیں آئی، اگر کوئی درخواست آتی ہے تو پھر بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے…
اگر قانون کا ڈرافٹ نہیں ہے تو اتفاق رائے کس چیز پر پیدا کرنا ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی مسودہ نہیں دیا گیا جو مسودہ لیک ہوا ہے اس کے ساتھ کوئی بھی اتفاق نہیں کرسکتاہے۔ یہ ججز کو ان کو مرضی کے بغیر ٹرانسفر کریں گے۔ اگر قانون کا ڈرافٹ نہیں ہے…
حکومت ایسی قانون سازی کرنے جارہی ہےجس کا مسودہ وزیر قانون نے بھی نہیں دیکھا
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے حکومت ایسی قانون سازی کرنے جارہی ہےجس کا مسودہ وزیر قانون نے بھی نہیں دیکھا تاہم حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں تھے.
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا…
سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا جس میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی یادگاری قرارداد…
عید میلاد النبیﷺکے پرمسرت موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی…
وزیر اعظم نے آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم نے آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، آج مسودہ پر اتفاق رائے کے بعد قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری حاصل کی جائے گی.
ترمیم منظوری کیلئےحکومت…
بانی پی ٹی آئی عمران خان ایف آئی اے سائبر کرائمز کے مقدمہ میں شامل تفتیش ہوگئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان ایف آئی اے سائبر کرائمز کے مقدمہ میں شامل تفتیش ہوگئے، بانی پی ٹی آئی پر ایکس اکاونٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔ایف آئی اے ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے تقریبا 45 منٹ تک…
ممکنہ آئینی ترمیم ، قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے ؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پارلیمنٹ سے ممکنہ آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔
حکومتی اتحاد کی جانب سے جوڈیشل پیکیج لایا جارہا ہے اور عدالتی اصلاحات کیلئے کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
آئینی ترامیم کا بل پیش کرنا قواعد و ضوابط کے خلاف ہوگا ،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا بل پیش کرنا قواعد و ضوابط کے خلاف ہوگا رات کے اندھیرے میں قانون سازی نہیں کرتے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس حکومت سے…
شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ، رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری…
ای وہیکلز کی پالیسی کے حوالے سے تمام صوبوں، وفاقی اکائیوں اور اسٹیک ہولڈرز سے ضروری مشاورت کی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ای وہیکلز کی پالیسی کے حوالے سے تمام صوبوں، وفاقی اکائیوں اور اسٹیک ہولڈرز سے ضروری مشاورت کی…
وفاقی حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحاتی پیکیج کی کل پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
فائل:فوٹو
عدالتی اصلاحات کی منظوری کے حوالے سے وزیراعظم نے ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔وفاقی حکومت عدالتی اصلاحاتی پیکیج کل پارلیمنٹ سے منظور کرائے گی وزیراعظم نے تمام اراکین کی مکمل حاضری کو یقینی بنا نے کی ہدایت کردی۔…
حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے،امیر جماعت اسلامی
فائل:فوٹو
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ فوج اور عوام کے سامنے آنے کا بہت بڑا مسئلہ ہے موجودہ حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے۔ امید کرتا ہوں چیف جسٹس سامنے آئیں گے اور کہیں گے کہ میری ایکسٹینشن…
آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے…
متنازع پوسٹ معاملہ، بانی پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: متنازع پوسٹ کے معاملے پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ایکس اکاوٴنٹ کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مقدمہ نمبر 1138/24 مورخہ 13 ستمبر کو درج…
اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے
اے ڈی بی کے مطابق اس رقم سے دیہی علاقوں کی تقریباً نو سو کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھیں۔…
کراس بارڈر دہشت گردی روکنا وفاق کا کام ہے علی امین نے کون سی غلط بات کی؟،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں۔ وزارت خارجہ کے مینڈیٹ کو چھوڑیں وہ دہشت گردی ختم کرنے کی بات کر رہا ہے یہ احمقانہ بیان دے رہے ہیں علی امین بالکل ٹھیک بات…
علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف
فائل:فوٹو
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ کیا کرتا رہا گنڈا پور دو نمبر آدمی ہے اس پر بھروسہ نہ کریں۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز…
۔190 ملین پاوٴنڈ کیس، اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے…