Browsing Category
نیشنل
نگران وزیراعظم کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی…
جلاوٴ گھیراوٴ کیس ، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
فائل:فوٹو
لاہور: جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں مراد سعید، واثق قیوم، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں راحت بیکری کے باہر جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مراد سعید…
حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں کے شور مچانے پر فرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کور کمانڈر ہاوٴس حملہ کیس میں اشتہاری ملزم قرار دیے گئے پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں نے شور مچادیا جس پر حماد اظہر فرار ہوگئے۔
نو مئی جناح ہاوٴس حملہ کیس کے اہم اشتہاری تحریک…
نواز شریف 500 بندے لے کر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے، یاسمین راشد
فائل:فوٹو
لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نواز شریف 500 بندے لے کر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے، آج میں جیل میں ہوں باہر ہوتی تو ووٹرز کے گھروں میں جاتی۔ ہم نے صحت کارڈ، لنگر خانے اور مسافر خانے بنائے لیکن انہوں نے سب ختم کر دیا۔
میڈیا…
ن لیگ والے اقتدار کی خاطر تعصب اور صوبائیت کے شعلے بھڑکانا چاہتے ہیں،پلوشہ خان
فائل:فوٹو
پیپلز پارٹی کی رہنماء پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے ایک حلقے میں الیکشن لڑنے کی وجہ سے پورے پنجاب سے مسلم لیگ ن کے پاوٴں اکھڑ گئے ہیں۔ لاہور آپ کے لیے تو نیا ہو سکتا ہے، بلاول بھٹو کے لیے نہیں، آپ اقتدار کی خاطر تعصب اور…
انتخابی نشان واپس لینے کا کیس ، اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
لاہور: امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں عدالت نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سیکشن 215 کے تحت کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے۔…
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔
بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی۔ممبر الیکشن…
انتخابی نشان سے محروم پی ٹی آئی پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند
فائل:فوٹو
پشاور: انتخابی نشان سے محروم تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہوگئے ہیں۔تحریک انصاف کے سابق وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے۔ کہ رولز کے حوالے سے علم ہے لیکن متبادل آپشنز پر غور کررہے ہیں۔
الیکشن…
الیکشن سکیورٹی پلان فائنل،وفاقی پولیس اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے الیکشن سکیورٹی پلان فائنل کرلیا، اس سلسلے میں اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اضافی اور نظم و ضبط کی ڈیوٹیوں کے لیے رضاکار اور ریٹائرڈ پولیس افسران کی خدمات لی جائیں گی۔
ترجمان کیپٹل پولیس کے…
شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کیس کی،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی :راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کے خلاف 9 مئی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔
کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…
بلاول بھٹو کی گفتگو تہذیب میں رہے گی تو نوازشریف جس کلچر کو لانا چاہتے ہیں وہ قائم ہوگا،مریم…
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں ، کوئی بھی آپ کی ذاتیات کی سیاست نہیں سننا چاہتا۔بلاول بھٹو کی گفتگو تہذیب میں رہے گی تو نوازشریف جس کلچر کو…
سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند، فلائٹ شیڈول درہم برہم
فائل:فوٹو
لاہور: بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند چھائی ہوئی ہے۔دھند کے باعث فلائٹ شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، آج بھی مزید 19 پرواز منسوخ کرنا پڑ گئیں جبکہ 5 کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا…
شدید سردی کے بعد بالآخر بارش کی خبر آگئی، بالائی علاقوں میں برفباری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شدید سردی کے بعد بالآخر بارش کی خبر آگئی، بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق…
بلوم برگ نے بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا
فائل:فوٹو
نیویارک: معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔
پاکستان کی معاشیات اور رہنماوٴں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں خبر…
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ءماہ رنگ بلوچ کااسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ءماہ رنگ بلوچ کااسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کااعلان اس کے ساتھ ساتھ احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا بھی اعلان کردیا۔
اسلام آبادمیں پریس کلب کے باہر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے…
نااہلی کیس ، قاسم سوری آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے رجسٹرار…
انتخابات کیلئے49 غیر ملکی مبصرین وصحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے،سولنگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کاکہناہے کہ انتخابات کیلئے49 غیر ملکی مبصرین وصحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے،سولنگی نے کہا انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد اور وزارت…
طورخم بارڈر کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا
فائل:فوٹو
پشاور: پاک افغان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔
دس روز مسلسل بند رہنے کے بعد آج گیارہویں دن کامیاب مذاکرات ہونے پر طورخم گیٹ دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
افغان…
چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات، چینی وزیر نے جنرل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی خدمات اور کاوشوں کو…
فیض آباد دھرنا کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت دیدی۔
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس دھرنے کے محرکات جاننے کیلئے قائم کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت…