Browsing Category

علاقائی

شمالی وزیرستان،لکی مروت میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ان دونوں علاقوں میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی…

اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد : اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ کے نجی ٹی وی چینل کی بندش کے حوالے سماعت کے دوران ریمارکس ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف سماعت…

بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ، سیلاب متاثرین کے لئے ہلال احمر کی خدمات

وقار فانی طوفانی بارشوں اور سیلاب نے وطن عزیز کے بیشتر حصوں میں نظام زندگی منجمد کردیا ہے، مون سون بارشوں نے 30 سال کا ریکارڈ توڑا۔لاکھوں افراد متاثر ہو ئے ایک ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے اور 1300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ، 4 لاکھ 13…

اعلٰی تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیئرمین ایچ ای سی

اسلام آباد: تعلیم سب کے لیے " فارمولہ پرعملدرآمد ہوگا، اعلٰی تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کااپنے اعزاز میں ہونےوالی تقریب میں اظہار خیال۔ وفاقی دارالحکومت کی اہم تعلیمی ، سیاسی اور مذہبی…

توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی

فائل :فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔ توشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جواب جمع…

بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا

فوٹو: فائل بنوں: بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا،پاک فوج اور بنوں کے علما اور آئمہ کرام پر مشتمل کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوئے اور بنوں کینٹ میں قائم جناح فیملی پارک مستقل طور پر بند کر دیا گیا۔…

الیکشن کمیشن، عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

فائل: فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔ توہین الیکشن کمیشن…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض انتقال کرگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 16 ہزار75 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 433 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک میں کورونا مثبت…

ملک بھرمیں کورونا وائرس سے مزید 2افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید2 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 803 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 278 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں…

خاتون جج کو دھمکی،عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری ،31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد:خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ عدالت کے تین رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔…

ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے

فائل فوٹو اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 286 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز…

لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور

اسلام آباد: لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور، عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاء اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ ن کے 14 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 3مریض جان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 764 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس سے ملک بھر میں 416 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں…

ن لیگی رہنماؤں نے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

فائل فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن رہنماوٴں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعظم کے مشیر معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ، رانا مشہود، راجہ صغیر ودیگر ایم پی ایز نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ…

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑگئے

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار872 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 449افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24…

ملیر ندی میں ڈوبنے والے خاندان کی 5لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری

کراچی : ملیر ندی میں ڈوبنے والے خاندان کی 5لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری ہے نیوی کے غوطہ خوروں کے علاوہ امدادی ٹیمیں سرچ آپریشن میں مصروف۔ بد قسمت خاندان کراچی سے حیدرآباد جاتے سیلابی ریلے کی زد میں آیا۔ کار ملیر ندی میں بہہ گئی تھی جس…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے22 ہزار679 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 578افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24…

بجلی بل700،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ساڑھے7ہزار، ایک بل پر11ٹیکسز

اسلام آباد: بجلی بل700،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ساڑھے7ہزار، ایک بل پر11ٹیکسز700،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ساڑھے7ہزار، ایک بل پر11ٹیکسز آنے پر سینیٹ میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا احتجاج ، انھوں نے ایک خاتون کا بجلی بل ایوان کو دکھا دیا۔…

ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 19 ہزار 312 ٹیسٹ کیے گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 72 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ…

ٹانک ، پولیو ٹیم پر مسلح افراد کا حملہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹیبل پیر رحمان اور نثار شامل ہیں، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔…