دبئی میں ٹریفک حادثہ،15افراد ہلاک ،5زخمی
اسلام آباد(نیٹ نیوز)دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
یو اے ای میڈیا کے مطابق حادثہ دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ محمد بن زید پر پیش ا?یا جہاں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹریفک سگنل پر لگے!-->!-->!-->…