بنگلہ دیش کے خلاف جیت پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر ختم
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے کرکٹ ورلڈکپ کے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو 94رنز سے ہرادیا اس کے ساتھ ہی پاکستان کا ورلڈ کپ کا سفر ختم ہو گیا۔
لاڈرڈ کرکٹ گراونڈ پربنگلا دیش کے خلاف آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ٹاس تو جیت کر پہلے بیٹنگ!-->!-->!-->…