خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکو مداحوں سے بچھڑے29برس بیت گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکر جن کا ساحرانہ ترنم اور لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے کا ہنر انہیں امر کرتا ہے، بلند خیالات کو انوکھے انداز میں بیان کرنے والی اس عظیم شاعرہ کی آج 26 ویں برسی ہے۔…