منظور پشتین کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور پشتین کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے منظور پشتین کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پراسیکیوٹر اور منظور پشتین کے وکیل پیش ہوئے۔…