نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات

فوٹو:فائل لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات ہوئی ہے جس میں دو بھائیوں اور بیٹی نے پیش بندی کی ہے. شہبازشریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم…

تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت

فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت دی گئی ہے اور ڈپٹی کمشنرکی جانب سے سخت شرائط کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ پی ٹی آئی کو انتظامیہ کی جانب سے لاہور میں مینار…

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا ٹیکس مقدمہ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی طرف سے 41 صفحات کا تحریرکیا گیاہے،سپریم کورٹ کے فیصلہ میں واضح کیا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا…

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری،ملتان 2میچزکا میزبان ہوگا

فوٹو: فائل لاہور: انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری،ملتان 2میچزکا میزبان ہوگا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 11 اکتوبرکو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7…

لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی حکومت ہے جو اتنی بے نقاب ہوئی ہے یہ جمہوریت کی تباہی کر رہے ہیں لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان کا موقف۔ اڈیالہ…

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپیں، 12 خوارج ہلاک ، 6 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں 12 خوارج ہلاک جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنوبی وزیرستان میں خوارج گروپ نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 12 خوارجی انجام تک پہنچ…

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے،صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے ممبر کی نامزدگی…