کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے پر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے۔ اگر کینیڈا امریکا کے ساتھ ’ضم‘ ہو جاتا ہے تو انہیں خسارے کا سامنا بھی نہیں…

پی ایس ایل 10 ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین اور بنگلادیش کے مستفیض الرحمٰن پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم…

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ جلد ہی وزیراعظم شپ سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینڈا میں ایک پریس کانفرنس میں کینیڈین وزیراعظم نے اعلان کیا کہ وہ حکمراں لبرل پارٹی کی…

نیپال اورتبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، مرنے والوں کی تعداد 90 سے تجاوز کر گئی

فائل:فوٹو کٹھمنڈو/تبت: نیپال اورتبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، مرنے والوں کی تعداد 90 سے تجاوز کر گئی، جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں گر گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج صبح چین کے علاقے تبت، نیپال، بھارت کے شمال اور شمال مشرقی…

وفاقی حکومت نے قرضوں کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور

فوٹو فائل اسلام آباد : پاکستان میں قرضہ لے کر جہاں حکومتیں جشن مناتی اور اسے اپنی کامیابی گردانتی ہیں وہاں وفاقی حکومت نے قرضوں کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر لی گئی ہے. اس حوالے سے پاکستان کے بڑے نجی میڈیا…

عمران خان کے بیٹوں کی ماں جمائمہ گولڈ اسمتھ پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں

فوٹو : سوشل میڈیا کیپ ٹاؤن : سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کی ماں جمائمہ گولڈ اسمتھ پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں ، ان کو یہ حادثہ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں پیش آیا ہے. سوشل میڈیا کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ…

فرقوں کو حکومت اور ریاستی ادارے لڑاتے ہیں، الزام کسی اور پر ڈالتے ہیں، فضل الرحمان

فوٹو: فائل پشاور : سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے جے یو آئی ایک نظریاتی تحریک کا نام ہے، حالات کی روش کے ساتھ ہمیں چلنا پڑتا ہے لیکن اپنے اسلاف کے عقائد، و نظریے پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب…

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: فائل کیپ ٹاون : کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی مزاحمت 478 پرختم ہوگئی ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی،جیت کےلئے 58 رنز کاہدف ملا تھا۔ جنوبی افریقہ کے…

ہم 26 نومبرنہیں بھولیں گےاس کا حساب تو دینا پڑے گا، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےہم 26 نومبرنہیں بھولیں گےاس کا حساب تو دینا پڑے گا، عمران خان کا کہناہے ہم کسی چیزسے نہیں ڈریں گے،جوفیصلہ عدالت نے سنانا ہے سنا دے۔ بانی پی آئی عمران خان کی بہن نے پیر کو اڈیالہ جیل…

بیک ڈور رابطے نہیں،ہمارے دو ہی مطالبات ہیں اسیران کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارے دو ہی مطالبات ہیں اسیران کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام، بانی پی ٹی آئی نے ان دو مطالبات کیلئے ٹائم فریم دیا ہے ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ کوئی…