خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید، تینوں سکیورٹی اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں انٹیلیجنس بیسڈ…