ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام ۔9 دہشتگرد مارے گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام ۔9 دہشتگرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چار نومبر کی صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا،سیمی فائنل کا امکان موجود

فوٹو : ایکس  بنگلور: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا،سیمی فائنل کا امکان موجود،کپتان بابر اور فخر کی شراکت اور فخر زمن کی 11 چھکوں سے مزین سنچری نے بڑے ہدف کے باوجود کیوی ٹیم کو پیچھے دھکیلا۔ پاکستان نے ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں…

مصنعوعی ذہانت انسانیت کےلے ممکنہ تباہ کن خطرہ،نیا پینڈورا باکس کھل گیا

فوٹو: اسٹاک لندن: مصنعوعی ذہانت انسانیت کےلے ممکنہ تباہ کن خطرہ،نیا پینڈورا باکس کھل گیا،برطانیہ، امریکہ، یورپی یونین، آسٹریلیا اور چین سمیت 28 ممالک کی طرف سے اعلامیہ پر دستخط کردیے گے۔ اس حوالے سے آج نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے…

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا، انھیں اینٹی کرپشن حکام نے گرفتار کرلیا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے. پاکستان تحریک انصاف کے رہنما…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے،14جوان شہید

فوٹو: فائل راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے،14جوان شہید ہوگئے یہ حملے بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جاتے ہوئے کئے گئے. آئی ایس پی آر کے مطابق پسنی سے اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2گاڑیوں پر دہشتگردوں…

چیئرمین پی ٹی آئی کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی، چیئرمین پی…

افغانستان نیدرلینڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پاکستان سے آگے نکل گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نیدرلینڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پاکستان سے آگے نکل گیا، ورلڈکپ کے 34ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

فائل:فوٹو ڈی آئی خان :ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ دھماکے کے نتیجے میں…

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 9نومبر کو جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے یوم اقبال کی چھٹی کا نوٹیفکیشن…

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 16 اکتوبر کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کی جائے۔ درخواست میں موقف دیا گیا کہ چیئرمین…