کرپشن ،توشہ خانہ تحقیقات کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایک سو90 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات  کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت…

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری دن

فائل:فوٹو اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن…

ورلڈ کپ کے دوران سنگین الزامات لگنے پرچیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی

فوٹو: فائل لاہور: ورلڈ کپ کے دوران سنگین الزامات لگنے پرچیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ، قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا۔ اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے انضمام الحق…

پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کو پرامن اور شفاف بنانے کا عزم

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کو پْرامن اور شفاف بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے نگران پنجاب حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کوآرڈینیشن کے لئے فوکل پرسن مقرر کرے گی۔…

پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ عالمی اصولوں کے مطابق ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور عالمی اصولوں کے مطابق ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر (یو این ایچ سی آر) کے ایک…

امریکا کا غزہ یا اسرائیل میں اپنی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں،امریکی نائب صدر

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کی نائب صدر کاملہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔ کاملہ ہیرس نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکا کی…

کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا آغاز

فائل:فوٹو ٹورنٹو:کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں گرو نانک سنگھ سکھ گوردوارہ میں ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے اس گوردوارے میں یہ ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ہے ،…

ورلڈکپ میں افغانستان کی غیرمتوقع فتوحات کاسلسلہ جاری،سری لنکا کو بھی ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا پونا : بھارت میں جاری ٓئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کی غیرمتوقع فتوحات کاسلسلہ جاری،سری لنکا کو بھی ہرادیا،ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سری لنکا سے اس فتح کے ساتھ…

صنم جاوید کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹسز جاری

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی جس پر خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…