مانسہرہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
مانسہرہ: مانسہرہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این او سی مسترد کردیا جس کے بعد جلسہ گاہ میں لگایا پی ٹی آئی کا اسٹیج اکھاڑ اگیا۔ انصاف کے…