پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
لاہور / پشاور: پاکستان تحریک انصآف کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم نے اپنی ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
میاں اسلم نے وکیل کے ذریعے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ…