‘ببلی بدمعاش’صبور علی اورعلی انصاری کی شادی تقریبات کی ویڈیو

فوٹو: انسٹاگرام کراچی( ویب ڈیسک) پری زاد کی 'ببلی بدمعاش'صبور علی اورعلی انصاری کی شادی تقریبات کی ویڈیو،سوشل میڈیا پر لوگ بہت پسند کررہے ہیں۔ نئے سال کے آغاز پر کراچی میں شوبز فنکاروں کی شادیوں کا سلسلہ چل رہاہے گزشتہ دنوں اریبہ حبیب کی…

سعودی عرب میں بزرگ شہریوں کے حقوق سے متعلق نیا قانون منظور

ریاض( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں بزرگ شہریوں کے حقوق سے متعلق نیا قانون منظور کرلیا گیاہے جس کے بعد معمر افراد کو ذہنی ریلیف ملے گا۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے…

نواز شریف سے ڈیل سرخی بنی اہم باتوں پر توجہ بٹ گئی

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد : ترجمان پاک فوج میجرجنرل افتخار بابر کی پریس بریفنگ میں نواز شریف سے ڈیل سرخی بنی اہم باتوں پر توجہ بٹ گئی . ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے گزشتہ روزملک کو درپیش چیلنجز اور اہم امور پر پریس…

بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، تینوں فارمیٹ میں بابراعظم آگے نکل گئے. آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں قومی ٹیم کے…

مقبوضہ کشمیر میں45 لاکھ بھارتیوں کو کشمیری ڈومیسائل دیئے گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے انکشاف کیاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں45 لاکھ بھارتیوں کو کشمیری ڈومیسائل دیئے گئے۔ مشال ملک جو کہ چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن بھی ہیں نے مقبوضہ…

لارڈ نذیر احمدلڑکے اور لڑکی کیساتھ ریپ کوشش میں مجرم ثابت

فوٹو: فائل لندن( ویب ڈیسک)برطانوی ہاوس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر احمدلڑکے اور لڑکی کیساتھ ریپ کوشش میں مجرم ثابت ہوگئے ہیں تاہم سزا کا تعین ابھی ہونا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو تقریباً 45 سال قبل ریپ کی…

صحافیوں سے متعلق نازیبا ریمارکس پر چیئرمین پیمرا کوخط

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی آڈیو ٹیپ میں صحافیوں سے متعلق نازیبا ریمارکس پر چیئرمین پیمرا کوخط لکھ دیا گیاہے جس میں انھیں نوٹس لینے کامطالبہ کیاگیا ہے۔ مزکورہ آڈیو ٹیپ…

اسلام آباد کی 10سالہ بچی اسسٹنٹ کمشنر بن گئی، نرخنامے چیک کئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد کی 10سالہ بچی اسسٹنٹ کمشنر بن گئی، نرخنامے چیک کئے، اپنی نوعیت کامنفرد واقعہ دیکھ کر تاجر بھی حیران رہ گئے۔ ربیکا شہباز روڈ اسکول پراجیکٹ لوہی بھیر کی 5ویں جماعت کی طالبہ ہے جس نے ڈپٹی کمشنر اسلام…

سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسلہ ہے نہ نوازشریف سے ڈیل ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسلہ ہے نہ نوازشریف سے ڈیل ، ترجمان پاک فوج میجر جنرل افتخار بابر نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں،ڈیل کی بات کرنے والوں سے پوچھیں کون…

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا، ان کا کہنا تھا کہ ہکلہ ۔ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے منصوبہ بڑی کامیابی ہے یہ ان علاقوں سے مل رہا ہے جو پیچھے رہ گئے تھے۔ سلام…

چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: اپوپو، تنزانیہ ڈوڈوما( ویب ڈیسک)چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،تنزانیہ میں چوہوں کو ان کی خدمات پر ہیرو چوہوں کانام دے دیاگیا۔ اپنی نوعیت کی یہ منفرد خبر تنزانیہ سے عالمی میڈیا کی توجہ کامرکز بنی ہے…

فارن فنڈنگ رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر دباو بڑھا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فارن فنڈنگ رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر دباو بڑھا دیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی…

ن لیگ اور پی پی کی بھی فنڈنگ پر تحقیقات کا منتظر ہوں ، وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن کی ن لیگ اور پی پی کی بھی فنڈنگ پر تحقیقات کا منتظر ہوں ، وزیراعظم نے فارن فنڈنگ پر…

‘شنہوا’ کی طرف سے ‘زمینی حقائق ڈاٹ کام’کے مثبت کردار کااعتراف

فوٹو: 'شنہوا' اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'شنہوا' کی طرف سے 'زمینی حقائق ڈاٹ کام'کے مثبت کردار کااعتراف کیا گیا ہے اور 'شنہوا' نے پاکستانی ویب سائٹ 'زمینی حقائق ڈاٹ کام 'کے کو سراہا ہے اور چین کے مثبت کردار کو…

پاکستان کی کرکٹ میں 6فٹ8انچ قد کے برق رفتار باولر کے چرچے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی کرکٹ میں ایک دراز قد نوجوان باولرز کے چرچے ہیں جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو نے سب کو حیران کردیاہے اور یہ انڈر 19ٹیم کا حصہ ہیں۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے سے تعلق رکھتاہے، پاکستان کی کرکٹ…

خوبرو اداکارہ حبابخاری آزر احمد کی ہونے کیلئے مایوں بیٹھ گئی

فوٹو: انسٹا گرام کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خوبرو اداکارہ حبابخاری آزر احمد کی ہونے کیلئے مایوں بیٹھ گئی، اداکار ہ نے انسٹاگرام پر خود ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر…

باسکٹ نصرت جاوید اوردوسری رانا جواد کو بھیجنی ہے، مریم نواز

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں صحافیوں کے اوپر تبصرے بھی کئے گئے ہیں ، سینئر صحافی حسن نثار کا کہا گیاکہ وہ گالیا ں دیتاہے۔ اس آڈیوٹیپ میں…

مریم نواز کے ساتھ آڈیو کلپ میں پرویز رشید نے نازیبا زبان استعمال کی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں مریم نواز کے ساتھ آڈیو کلپ میں پرویز رشید نے نازیبا زبان استعمال کی ہے مریم نواز کوکہتے ہیں میر شکیل الرحمان…

پاکستان آنے والوں کیلئے 48 گھنٹے پہلے ٹیسٹ کی شرط عائد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے 48 گھنٹے پہلے ٹیسٹ کی شرط عائد کر دی گئی ہے، پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے نئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سفری پابندیوں والے…

مانسہرہ! بابر سلیم سواتی ناراض کیوں تھا؟

محمد پرویز بابرسلیم سواتی سے میری ملاقات اس دور میں ہوئی جب وہ مسلم لیگ ن کے لیئے بحیثیت کارکن گھر گھر جا کر ملتے تھے، خلوص اور پیار سے نوجوانوں کو ساتھ لے کر چلتے تھے، مسلم لیگ کے لیئے بلاشبہ رات دن ایک کرنے والے، ہنس مکھ اور ان کی بہت…