ڈرون حملہ پاکستان سے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: افغانستان میں ڈرون حملہ پاکستان سے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کی زمین استعمال کیے جانے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔
ڈجی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے نجی ٹی وی سے گفتگو…
تہجداورصلوة الحاجات پڑھتی ہوں، انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہوا ہے
کراچی:پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا نے کہاہے تہجداورصلوة الحاجات پڑھتی ہوں، انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 30 سال کی عمر کے بعد جب میں نے اپنی ذات میں…
مہنگائی کے خلاف احتجاج ،راہول اور پریانکا گاندھی سمیت کئی کانگریس رہنما گرفتار
نئی دہلی: بھارت میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران کانگریس رہنما راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کی پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کے احتجاج پر پولیس نے…
اسکارف پہننے کی اجازت دینے سے انکار صنفی اور مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک ہے، اقوام متحدہ
پیرس: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جسے ایک سرکاری اسکول میں اسلامی اسکارف پہننے کے دوران پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت سے روکا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کی ایک دستاویز کے مطابق 2010…
یوم استحصال کشمیر ،سینیٹ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کر لی
اسلام آباد:سینیٹ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ایوان میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی 2017 سے 2022 تک مراعات سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔
ڈپٹی چیئرمین…
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کر دیا۔
ریفرنس اوورسیز پاکستانی اسلم ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوایا جس میں چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو…
الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے
مسلم لیگ ق انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 4 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے پارٹی انتخابات روک دیئے۔ مسلم لیگ ق کے انٹرا…
مون سون بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،این ڈی ایم اے
اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں مون سون بارشوں اور جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جا ری کر دی ۔
مون سون بارشوں نے ہر جانب تباہی ہی تباہی مچا دی، حالیہ مون سون میں گزشتہ 30سال کے مقابے میں133فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں،، طوفانی بارشوں سیلاب…
قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کےشیڈول کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کےشیڈول کا اعلان کردیاگیا۔
پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق…
حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا چاہتی ہے،شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا چاہتی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے…
کورونا سے مزید 2مریض جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد انتقال کرگئے
وزارت قومی صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20ہزار 854 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 750 افراد کے…
یوم استحصال، آج مقبوضہ کشمیر ہڑتال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں اظہار یکجہتی، احتجاجی ریلیاں
اسلام آباد: یوم استحصال، آج مقبوضہ کشمیر ہڑتال، پاکستان سمیت دنیا بھر میں اظہار یکجہتی، احتجاجی ریلیاں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جابرانہ تسلط، 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔
پاکستان،…
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشت گرد ہلاک ، ایک جوان شہید
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میران شاہ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا، جس میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے…
انٹرا پارٹی الیکشن، چوہدری شجاعت حسین کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔
چوہدری شجاعت کی جانب سے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف جلد سماعت کی درخواست…
آج کل سانس لینے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، عالیہ بھٹ
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی فلم ’’ڈارلنگ‘‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم پر خاموشی توڑ دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں سوشل میڈیا پر ڈارلنگ فلم کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جارہا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…
کامن ویلتھ گیمز ،پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس کی سیمی فائنل میں رسائی
فوٹو: انٹرنیٹ
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شریک نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
الیگزنڈر اسٹیڈیم میں شجر عباس نے دو سو میٹر ریس کی ہیٹ میں پہلی پوزیشن پاکر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
شجر عباس نے دو سو میٹر ریس…
جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے، 2012 میں بیرونی کمپنی سے پیسے آسکتے تھے اور 2017 بیرونی کمپنی سے پیسے لینے پر پابندی لگی۔
الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج…
ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا
کراچی: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیاہے۔
ٹک ٹاک (TikTok) پاکستان میں تخلیق کار (کریئٹر)پورٹل متعارف کرادیا ہے جہاں کریٹرزکے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام تربیتی وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہیں۔…
عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم
مکہ مکرمہ: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کردی ہے کہ دیگر ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو مملکت میں…
پی ڈی ایم نے عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔
پی ڈی ایم نے آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت ریفرنس دائر کیا جسے محسن شاہنواز رانجھا کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا ہے۔…