ممبرز کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کے منافی ہے،ترجمان مسلم لیگ ن

اسلام آ باد( زمینی حقائق ڈ ا ٹ کام)مسلم لیگ ن کو حکومتی ارکان کے عدم اعتماد پر ایوان سے غیر حا ضر ی پر تشویش،مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ممبرز کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کے منافی ہے،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب…

سیاست برائے فروخت

حجاب خان سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی۔ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔حکومتی یا اپوزیشن کیمپ کیلئے تمام آپشنز کھلے ہیں۔فیصلہ عوامی مفاد کے تحت کررہے ہیں۔قارئین یہ آج کل کے بہت زیادہ بولے جانے والے فقرے ہیں اور ہر سیاسی جماعت جس کی…

رکن قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد متوجہ ہوں

واجد مسعود قاضی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی دیہی علاقوں جھنگ سیداں،سادات ٹاؤن،لہتراڑروڈ اور پرانی کرپا روڈ کے مکینوں نے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم شہزادنواز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پرانی کرپا روڈ کے…

خواجہ آصف کی بیوروکریسی اور پولیس پر آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف کی بیوروکریسی اور پولیس پر آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔ ن لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی طرف سے یہ دھمکی ٹوئٹر پر جاری بیان میں لگائی گئی ہے، انہوں…

عمرہ ادائیگی کیلئے ویکسین شدہ ہونے کی شرط ختم کر دی گئی

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) عمرہ ادائیگی کیلئے ویکسین شدہ ہونے کی شرط ختم کر دی گئی،سعودی حکومت نے غیر ویکسین شدہ افراد کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت دے دی. اس حوالے سے سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق غیر ویکسین شدہ افراد کو کچھ شرائط پر پورا اترنے…

میری تو پانچ دن سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں،عالیہ علی

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( ویب ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کی تقریر پر یوں تو بہت زیادہ میمز بن رہی ہیں لیکن اب کی بار عالیہ علی کی ویڈیو بہت پسند کی جارہی ہے ۔ اداکارہ عالیہ علی نے بھی بلاول بھٹو کی نقل اتاری اور اٹھک بیٹھک کرتے ہوئے…

دنیا کی سب سے لمبی لموزین کار ، لمبائی100فٹ، گاڑی پر ہیلی پیڈ سوئمنگ پول

فوٹو: سوشل میڈیا واشنگٹن( ویب ڈیسک)دنیا کی سب سے لمبی لموزین کار ، لمبائی100فٹ، گاڑی پر ہیلی پیڈ سوئمنگ پول اور دیگر لگڑی ہوٹل والی تمام سہولیات میسر ہیں۔ اس لموزین کو 90 کی دہائی میں امریکی کار ڈیزائنر آربگ نے ڈیزائن کیا تھا، جس کو گنیز…

وزیراعظم کا عدم اعتماد سے قبل عوامی طاقت کا مظاہرہ، 10لاکھ افراد جمع کرینگے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کا عدم اعتماد سے قبل عوامی طاقت کا مظاہرہ، 10لاکھ افراد جمع کرینگے،اسلام آباد کے ارکان اسمبلی و تنظیم کو ٹاسک دیدیاگیا، عمران خان کہتے ہیں غداری کرنے والوں کی پہلے گنجائش تھی نہ اب ہوگی۔ وزیراعظم…

شیخ رشید احمد اور مونس الٰہی آمنے سامنے، چوہدریوں کے بیٹے سے جملہ ہضم نہ ہوا

فوٹو: فائل کوئٹہ(ویب ڈیسک)شیخ رشید احمد اور مونس الٰہی آمنے سامنے، چوہدریوں کے بیٹے سے جملہ ہضم نہ ہوا اور انھوں نے حالات حاضرہ پر لاجواب ہو کر فوراً اپنے بزرگوں کی کی گئی نیکی جتا دی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ میں میڈ یا سے…

پارلیمنٹ، لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) حکومت کا قومی اسمبلی اجلاس سے 7 روز قبل پارلیمنٹ، لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے. کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے پارلیمنٹ، لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے کا…

بابراعظم اور عبداللہ شفیق آسٹریلوی فتح کی راہ میں حائل، 171 رنز کی شراکت

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی ٹیسٹ، 506رنز کا ہدف، پاکستان نے2وکٹوں کے نقصان پر192 رنزبنا لئے، وکٹ پر بابر اعظم اور عبداللہ شفیق موجود ہیں اور میچ جیتنے کیلئے مزید314 رنز درکار ہیں۔ چوتھے دن آسٹریلیا نے مارنس لوبیشن…

تبدیلی ۔۔طعنے سے گالی تک

عابد رشید کچھ دنوں سے ہماری سیاست کے تیور کچھ زیادہ ہی خطرناک ہو گئے ہیں۔ جمہوریت جسے قومی سلامتی اور یکجہتی کیلئے ”نسخہ کیمیا“ سمجھا جاتا ہے لیکن کیا کیجئے کہ” کی تھی ہم نے جو تدبیر آدھی رہ گئی“۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نئے وپُرانے…

فواد چوہدری نے دروگوئی کی، ہم نے حتمی فیصلہ نہیں کیا، ق لیگ

لاہور(ویب ڈیسک) ق لیگ کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے فواد چوہدری نے دروگوئی کی، ہم نے حتمی فیصلہ نہیں کیا، ق لیگ نےاگلے 24 گھنٹوں میں اپنا حتمی فیصلہ کرلے گی۔ مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نے نجی…

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کئے جانے کاامکان ہے۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں بغیر…

سعودی عرب نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مسجد الحرام داخلے کی اجازت دیدی

فوٹو: فائل ریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مسجد الحرام داخلے کی اجازت دیدی،بچے والدین کے ہمراہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آ سکیں گے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی…

پاکستان کے احسن رمضان ایرانی حریف کو ہرا کر اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے

فوٹو: سوشل میڈیا دوحا(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے احسن رمضان ایرانی حریف کو ہرا کر اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے، فائل میں ایران کے عامر سوکوش کو شکست دی۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے…

پاکستان میں میزائل فائر ہونا غلطی اور افسوسناک واقعہ ہے، بھارتی وزارت دفاع

فوٹو: فائل نئی دہلی( ویب ڈیسک )بھارت نے پاکستان میں میزائل فائر ہونا غلطی اور افسوسناک واقعہ ہے، بھارتی وزارت دفاع نے پاک فوج کے گزشتہ روز کے بیان پر غلطی تسلیم کرکے وضاحت کردی۔ بھارت کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان میں…

محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخواہ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخواہ کی جانب سے میٹ آپریشن اور فوڈ سیفٹی کے عنوان سے 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ویٹرنری ٹریننگ اکیڈمی یوواس میں منعقدہ…

مجھے اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداری پر یقین ہو گیاہے، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے کہا ہے مجھے اسٹیبلشمنٹ کی غیر جانبداری پر یقین ہو گیاہے، مولانا فضل الرحمان نے کہا چاہتے ہیں وہ نیوٹرل ہی رہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…

جنرل باجوہ نے کہا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہنا، نواز شریف کو بھگوڑا کہنے سے روکا گیا

تیمر گرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کا مشورہ جلسہ عام میں سب کو بتادیا، کہا ابھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے بات ہوئی ہے انھوں نے کہا ہے فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا۔ وزیراعظم عمران خان تیمر گرہ لوئر دیر میں…