سیالکوٹ میں سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلہ،6کو سزائےموت ، 7 کو عمرقید
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلہ،6کو سزائےموت ، 7 کو عمرقید اور چھہتر مجرموں کو دو دو سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا…
حکمران اتحاد کو حکومت سازی سے قبل سیاسی و آئینی بحران کا سامنا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکمران اتحاد کو حکومت سازی سے قبل سیاسی و آئینی بحران کا سامنا ہے اور ابھی تک پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ کا حلف لٹک ہوا ہے مرکزی کابینہ بننے سے قبل صدر مملکت کا حلف لینے سے انکارکیا ہے توحکومتی اتحادی اختر…
صدر مملکت کی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت، حلف پھر لٹک گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت کی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت، حلف پھر لٹک گیا، اس سے قبل پنجاب میں بھی گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے بھی پنجاب کی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کردیا تھا۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف…
صدرِکی گورنرپنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت،گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدرِکی گورنرپنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت،گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور کرلیا اس کے ساتھ ساتھ اٹارنی جنرل کا استعفیٰ بھی منظورکر لیاگیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب…
فوج اور عوام کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائیگی، آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے فوج اور عوام کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائیگی، آرمی چیف کا کہنا تھا دشمن قوتیں ایک عرصہ سے یہ کوشش کررہی ہیں مگر انھیں ناکامی ہوگی۔
آئی ایس پی…
شہبازشریف کا بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کو خط
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہباز شریف کا وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط، شہبازشریف کا یہ کسی بھی سربراہ مملکت کو پہلا خط ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارت کے ساتھ تعمیری تعلقات قائم کرنے پر…
عمران خان نےپنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخابی عمل مسترد کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان نےپنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخابی عمل مسترد کردیا، عمران خان کا کہناہے سارا عمل غیر آئینی ہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سمیت دیگر تمام اقدامات…
وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹا دیا، سرفراز چیمہ کا حکم ماننے سے انکار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹا دیا، سرفراز چیمہ کا حکم ماننے سے انکار، انھوں نے کہا وفاقی حکومت مجھے عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں ہے.
گورنر پنجاب سرفراز چیمہ نے پریس کانفرنس میں وزیراعظم کا حکم ماننے سے…
بھاشا ڈیم پر کام تیز اور تعمیر 2026میں مکمل کی جائے ، وزیراعظم شہباز شریف
چلا س ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھاشا ڈیم پر کام تیز اور تعمیر 2026میں مکمل کی جائے ، وزیراعظم شہباز شریف کا بھاشہ ڈیم کا دورہ مختلف کاموں کا جائزہ لیا، انھیں منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم کو دیامر بھاشا ڈیم کے دورے کے دوران…
عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے اور زخمی ہوئے ، جلسہ میں شامل یہ نوجوان ایک لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے تھے۔
کراچی کے باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسے میں خطاب کے دوران چیئرمین…
میری جان اہم نہیں قومی کی آزادی زیادہ اہمیت رکھتی ہے، عمران خان
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک پاکساتن عمران خان نے کہا ہے میری جان اہم نہیں قومی کی آزادی زیادہ اہمیت رکھتی ہے،اسی لئے کہتا ہوں میں کسی کے آگے جھکا نہیں ہوں اور نہ ہی کسی کے آگے جھکنے دوں گا۔
کراچی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے…
پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، قائم مقام اسپیکر قاسم سوری مستعفی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، قائم مقام اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہو گئے، راجہ پرویز اشرف نے منتخب ہونے کے بعد حلف اٹھایا اور ایوان کی صدارت شروع کردی۔
پینل آف چیئرمین کے رکن ایاز صادق نے راجہ…
اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ کے احاطےمیں فائرنگ، تشدد ،152 فلسطینی زخمی
غزہ( ویب ڈیسک)اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ کے احاطےمیں فائرنگ، تشدد ،152 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں جنھیں مختلف اسپتالوں میں پہنچایاگیا۔
نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصیٰ کو چلانے والے اسلامی اوقاف نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس…
حامد میر شریف فیملی کی وکالت میں جمائمہ خان کے مقابل آگئے
پشاور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر شریف فیملی کی وکالت میں جمائمہ خان کے مقابل آگئے، عمران خان کی سابق اہلیہ نے خود کو غیر سیاسی کہا تھا جس کا جواب حامد میر نے دیا۔
سابق وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے ٹویٹ کیا جس میں کہا تھا…
حکومت نے بجلی بم گرا دیا، فی یونٹ 4روپے 85پیسے مہنگی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے بجلی بم گرا دیا، فی یونٹ 4روپے 85پیسے مہنگی کردی گئی،مہنگائی پر سارے لکچرز سیاسی بیان بازی ثابت ہونے لگے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ…
فیصل آباد سے 3 ،ہزارہ سے2 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی مستعفی نہ ہوئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے 31ارکان اسمبلی جھنوں نے استعفے دینے سے انکار کیا، فیصل آباد سے 3 ،ہزارہ سے2 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی مستعفی نہ ہوئے۔
قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے تحریک انصاف کے 123 ارکانِ قومی…
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کا استعفیٰ دینے کے بعد بڑا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کا استعفیٰ دینے کے بعد بڑا اعلان سامنے آیاہے کہا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم بنایا تھا ان کا شکریہ، اب بھی عمران خان کا ساتھی ہوں۔
اسلام آباد میں پریس…
پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود کی انگلش کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈبل سنچری
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود کی انگلش کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈبل سنچری بنا کر اعزاز حاصل کرلیا اور سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کر الی۔
پاکستان سپر لیگ سیون میں رنز کے انبار لگانے والے پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود…
وزارتوں کی تقسیم کا فارمولہ تیار، وزیر خارجہ کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کابینہ کی تشکیل پر وزارتوں کی تقسیم کا فارمولہ تیار، وزیر خارجہ کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا، کابینہ سازی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے تقسیم کا فارمولہ پیش کردیا۔
ذرائع کے مطابق خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیراعظم…
حساس ادارے کے افسر پر تشدد، لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق ، حافظ نعما ن گرفتار
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )لاہور میں حساس ادارے کے افسر پر تشدد، لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق ، حافظ نعما ن گرفتار کر لئے گئے، گارڈ ز کے زریعے افسر کو پٹوانے کاالزام ہے۔
لاہور میں تشدد کیہ یہ واقعہ گزشتہ روزپیش آیا جہاں حساس ادارے کے…