پنجاب میں فتح پر کل شام اللہ کا شکرادا کریں گے پھر جشن ہوگا، عمران خان

لاہور: پنجاب میں فتح پر کل شام اللہ کا شکرادا کریں گے پھر جشن ہوگا، عمران خان کا ٹوئٹر پر پیغام، اپنی قانونی ٹیم، پنجاب سمیت ملک بھر کی عوام کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ عمران خان نے لکھا کہ پاکستان کے ان تمام لوگوں کے ساتھ جشن منائیں…

حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار ،پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کیس،حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار ،پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم چوہدری پرویز الہیٰ کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کردیا۔…

سپریم کورٹ ، ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ، آج شام پونے 6 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام پونے 6 بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی…

رولنگ کیس، فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں کہاہے کہ اس کیس کو جلد مکمل کرنے کو ترجیح دیں گے، فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، فل کورٹ بنتا تو معاملہ ستمبرتک چلا جاتا کیونکہ…

کترینہ کیف اور ان کے شوہر کو بھی قتل کی دھمکیاں

نئی دہلی: بالی ووڈکی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل کو سوشل میڈیا پر نامعلوم شخص کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں وصول ہوئیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاروں کو جان سے مار دینے کی دھمکیوں…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکمنامہ تین صفحات پر مشتمل ہے جس میں فیصلہ سنایا گیا کہ دوران سماعت فریقین کے وکلا نے فل کورٹ کے حوالے سے گزارشات کیں، ہم نے وکلا…

ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موٴخر کرنے کے لیے خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے رکن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا

اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا جبکہ 371 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں 13ہزار 439کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے371 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ…

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس،حکمران اتحادسماعت میں شامل رہا،رات کو بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس،حکمران اتحادسماعت میں شامل رہا،رات کو بائیکاٹ کا اعلان کردیا، پیپلز پارٹی، حمزہ شہباز سمیت تمام فریقین کے وکلاء نے دلائل دیئے، وفاقی وزیر قانون بھی پیش ہوئے، شام کو بائیکاٹ کااعلان کردیا۔ حکومتی اتحاد کا…

اسٹرائیو ٹرسٹ اور راولپنڈی چیمبر مریض کا لاکھوں روپے کا علاج کرانے پر متفق

راولپنڈی : اسٹرائیو ٹرسٹ اور راولپنڈی چیمبر مریض کا لاکھوں روپے کا علاج کرانے پر متفق، دونوں مل کر "اسپائنل مسکولر ایٹروفی" کے مریض کا لاکھوں روپے کے اخراجات برداشت کریں گے. اسٹرائیو ٹرسٹ نے راولپنڈی چیمبر آ کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے…

سازش کے تحت سیاسی بحران پیدا کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ قیوم

اسلام آباد : سازش کے تحت سیاسی بحران پیدا کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ قیوم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل بھٹی کا موجودہ صورتحال پر ردعمل. فیصل بھٹی نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کو ایک خطرناک سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیاسی…

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا سیریز برابر کرنے میں کامیاب

فوٹو : کرک انفو گال: پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا سیریز برابر کرنے میں کامیاب، 502 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 261 رنز پر آؤٹ ہو گئی. پاکستان کی طرف سے بابراعظم 81،امام 49،رضوان 37، یاسر شاہ27 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ فواد…

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مزید 4 روپے 15پیسے اوپر چلاگیا

کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مزید 4 روپے 15پیسے اوپر چلاگیا ہے جس کے بعد مجموعی قیمت 232.51 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ڈالر میں اضافے کی ایک وجہ سیاسی عدم استحکام ہے اورانٹربینک مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسی وجہ سے گزشتہ…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس،فل کورٹ درخواستیں مسترد، آج فیصلہ آنے کا امکان

اسلام آباد:ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس،فل کورٹ درخواستیں مسترد، آج فیصلہ آنے کا امکان ہے، سپریم کورٹ کا چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج ساڑھے گیارہ بجے کیس کی سماعت کرے گا، حکمران اتحاد کے وکلاء نے پیر کو اپنا موقف پیش کردیا تھا۔ سپریم…

حکمران اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکمران اتحاد کے رہنماوٴں نے وزیراعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ تین ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں۔ہمیں ہرصورت فل کورٹ بنچ چاہئے، تاکہ قوم کا اعتماد بحال ہو، حکمران اتحاد کے…

فل کورٹ تشکیل دیں، ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

لاہور: فل کورٹ تشکیل دیں، ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر ہو گئی، انھوں نے انتخاب کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی استدعا کی ہے۔ حمزہ شہباز کی درخواست میں آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستوں کی بھی ایک ساتھ…

منکی پاکس،وزارت صحت کا بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ

اسلام آباد:وزارت صحت نے منکی پاکس کے پیش نظر بیرون ملک اور بالخصوص افریقہ سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ کیاہے ۔ وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پوکس کے پھیلاوٴ کو عالمی ایمرجنسی کا درجہ دینے کے بعد پاکستان میں منکی…

اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی واحد شخصیت ہیں۔ دیانت داری سے ٹیکس ادا کرنے پر انکم ٹیکس…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2افراددم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دوافراد جان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 582 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص…