ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: ضمنی انتخابات ، لوگ گھروں سے نکلیں جھوٹ ، فراڈ کو ختم کردیں ،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ملک میں جاری ضمنی انتخابات کے حوالے سے خصوصی پیغام۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے…

پولنگ عمل پر اثر انداز ہونے والے کو گرفتار کریں، چیف الیکشن کمشنر

فوٹو: فائل اسلام آباد: پولنگ عمل پر اثر انداز ہونے والے کو گرفتار کریں، چیف الیکشن کمشنر نے ضمنی انتخابات والے حلقوں میں ہدایات جاری کردیں۔ تینوں صوبائی الیکشن کمشنرز کو چیف الیکشن کمشنر نے  ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اگر کوئی شخص بھی…

ورلڈ کپ کا اپ سیٹ سے آغاز، نمیبیا نے ایشیئن چمپئن سری لنکا کوہرادیا

فوٹو: ای ایس پی این میلبرن: ورلڈ کپ کا اپ سیٹ سے آغاز، نمیبیا نے ایشیئن چمپئن سری لنکا کوہرادیا،ٹائیگرز کو بلی بنا کر چھوڑ دیا، 55 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوئی۔ ایم سی سی پر کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے…

عمران خان6 حلقوں میں کامیاب،2 پر پیپلز پارٹی جیتی،ن لیگ کا صفایا

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے عمران خان6 حلقوں میں کامیاب،2 پر پیپلز پارٹی جیتی،ن لیگ کا صفایا، پنجاب اسمبلی کی بھی 2 نشستیں پاکستان تحریک انصاف جیت گئی ،ایک پر مسلم لیگ ن کامیاب رہی۔ پیپلز پارٹی کو ملیر کراچی اور…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا آج سے آعاز، پہلا میچ سری لنکا نمیبیا کا ہوگا

میلبرن : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا آج سے آعاز، پہلا میچ سری لنکا نمیبیا کا ہوگا، پاکستان پہلا میچ بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا. ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آج سے آسٹریلیا میں شروع ہورہا ہے، پہلے مرحلہ کوالیفائینگ راؤنڈ ہے جس میں 4 ٹیمیں…

پاکستان کا جوبائیڈن کے بیان پر شدید احتجاج ، امریکی سفیر کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کا جوبائیڈن کے بیان پر شدید احتجاج ، امریکی سفیر کی طلبی کرکے انھیں احتجاجی مراسلہ دیا جس میںجو بائیڈن کے متنازعہ بیان پر وضاحت طلب کی گئی۔ امریکی سفیرڈونلڈ بلوم اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں پیش ہوئےجہاں…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022کا میلہ کل سجے گا،کپتانوں کا فوٹو شوٹ

فوٹو : پی سی بی میلبرن : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022کا میلہ کل سجے گا،کپتانوں کا فوٹو شوٹ مکمل ہوگیا ،میگا ایونٹمیں شریک تمام کپتانوں کا فوٹو شوٹ، بابراعظم کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا. میلبرن کرکٹ گراونڈ پرمیگا ایونٹ کی سیٹی بجنے سے…

بائیڈن کے بیان سے پاکستان امریکا تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے، وزیر خارجہ نے کہا فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈیمارش دیں گے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس…

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف اپیل میں اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل کی سماعت کی۔ ہائی…

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

آماسرہ، ترکی : ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی،حکام کے مطابق دھماکہ شمالی ترکی کے ایک قصبے آماسرہ میں ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بحیرہ اسود کے ساحلی صوبے بارٹن کے قصبے اماسرا میں واقع سرکاری ٹی ٹی…

نواز ،زرداری ٹیلی فونک رابطہ، ضمنی الیکشن پر مشاورت، عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کرکے عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم اور سابق صدر کے مابین بات…

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے، خرم دستگیر

فائل:فوٹو گوجرانوالہ: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے عالمی ایجنسیز درجنوں مرتبہ اس بات کی تصدیق کرچکی ہیں۔ وزیرتوانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس میں امریکی صدر جو…

امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونےکا الزام

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونےکا الزام،ساتھ یہ الزام بھی عائد بھی کیا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین…

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان…

پی ڈی ایم کی ہچکیاں اور سسکیاں عوام کا راستہ نہیں روک سکتیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہپی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ نکل گیاہے،جوبھی انکوسہارا دیگا،اپنی عزت اوروقارنیلام کریگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ اسحاق ڈار کے آنے…

مسلم لیگ ن اور ق کا اتفاق رائے، نکاح فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں مسلم لیگ ن اور ق کا اتفاق رائے، نکاح فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا گیا، حکومت پنجاب نے متفقہ قانون سازی کر لی ۔ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کے اراکین صوبائی اسمبلی نے مشترکہ طور پر…

قومی سلامتی کمیٹی کا نیکٹا فعال کرنے، سی پیک سکیورٹی یقینی ،سوات صورتحال کاجائزہ

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی کا نیکٹا فعال کرنے، سی پیک سکیورٹی یقینی ،سوات صورتحال کاجائزہ، نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس میں ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس…

پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان، پرویزالہیٰ نے وعدہ نبھا دیا

لاہور: پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان، پرویزالہیٰ نے وعدہ نبھا دیا، وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی نے پنجاب میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا منظوری دے دی۔ نئے اضلاع کےحوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نےبریفنگ میں بتایا کہ…

اسلامو فوبیا پر اہل مغرب کو اپنی سوچ کشادہ کرنے کی ضرورت ہے

اسلام آباد : رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے اہل قلم اور دانشوروں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔اسلامو فوبیا پر اہل مغرب کو اپنی سوچ کشادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات…

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے جو 95 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے کا…