عید سے قبل 40 ہزار اسپیشل بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا،ثانیہ عاشق

فائل:فوٹو لاہور :وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاونِ خصوصی ثانیہ عاشق جبین نے کہا ہے کہ عید سے قبل 40 ہزار اسپیشل بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھرمیں زمین سے محبت کے اظہار کا آج دن منایاجارہا ہے، ارتھ آور کے دوران رات کوروشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جاتی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے توانائی کے تحفظ، ماحولیاتی پائیداری اور موسمیاتی…

سابق امریکی باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین چل بسے

فائل:فوٹو نیویارک:سابق امریکی باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج فورمین کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کی موت 21 مارچ کو ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جارج فورمین کی پرورش غریبی میں ہوئی، وہ اعلیٰ تعلیم بھی حاصل نہیں…

ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا

فائل:فوٹو لندن :لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اہم مصروف ترین ایئرپورٹ کی بندش سے سفری طور پر سخت خلل پڑا ہے۔ ہوائی اڈے کے ہفتے کے روز مکمل طور پر کام کرنے کی…

پانی کی قلت ایک سنگین مسئلہ ، فوری اقدامات کی ضرورت ہے،صدر،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پانی کی قلت کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔پائیدار طرز زندگی اپنا کر ہم پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔…

پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد کھول دیا گیا، مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع

فائل:فوٹو خیبر: پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا جس کے بعد مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع ہو گئی تاہم ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق طورخم سرحد…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، پانی کی شدید کمی کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا۔ قحط اور خشک سالی کی دستک با آواز بلند سنائی دینے لگی، پانی کی شدید کمی…

سفری پابندیوں کی تفصیلات تحقیقات کے بعد سامنے لائی جائیں گی،ترجمان محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: ترجمان امریکی وزارت خارجہ ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزے کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفری پابندیاں لگانے کی آج…

وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود…

یوم شہادت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو راولپنڈی /لاہور/کراچی : لاہور سمیت ملک بھر میں آج خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور…

سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا،پاکستان

فائل:فوٹو نیویارک :پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔ سلامتی کونسل اور عالمی برادری اسرائیل کی اس جاری نسل کشی کو دیکھتے نہ رہیں، کیونکہ اسرائیل اپنے اقدامات میں…

پاکستان اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری بورڈ نے اسٹارلنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی و امریکی صدر کے مشیر ایلون مسک کی اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پاکستان اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری بورڈ نے اسٹارلنک کو این او سی…

ای سی سی اجلاس ، وزارت دفاع کے لیے 430 ملین روپے کی گرانٹ سمیت دیگر اہم گرانٹس کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کے لیے 430 ملین روپے کی گرانٹ سمیت دیگر اہم گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت…

یوٹیلیٹی اسٹورز کی آڈٹ مکمل ہونے پر نجکاری ہوگی،6ہزار ملازمیں فارغ ہوں گے،ایم ڈی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ آڈٹ نہ ہونے کے سبب یوٹیلیٹی اسٹورز کی نجکاری رک گئی، آڈٹ مکمل ہونے پر نجکاری ہوگی، 5 ہزار مستقل ملازمین کو سرپلس پول بھیجا جائیگا، چھ ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز فارغ…

یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر پر قیدیوں کی سزاوٴں میں خصوصی کمی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاوٴں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی۔ سزاوٴں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی…

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ترقیاتی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کے تعاون کی ضرورت…

فائل:فوٹو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے عالمی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا تعاون چاہیے۔ عالمی یومِ گلیشیئرز پر خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اقوام متحدہ کی…

امانت میں خیانت کیس، اداکارہ نازش جہانگیرکے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزام میں اداکارہ نازش جہانگیر اور ان کے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نازش جہانگیر اور ان کے ساتھی سکندر خان کے خلاف اسود…

حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین مسئلہ ہے حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے…

تیسراٹی 20 ، حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے فتح سمیٹ لی

فائل:فوٹو آکلینڈ: تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز پہاڑ جیسا ہدف پوار کر کے فتح سمیٹ لی۔ قبل ازیں قومی کپتان سلمان علی آغا نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے…

سوال پوچھنے والوں کو اٹھانا بند کردیں غائب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے،زرتاج گل

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ کیسز کے ذریعے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ورکرز کو ذہنی طور پر توڑنا چاہتے ہیں غائب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، سوال پوچھنے والوں کو اٹھانا بند کردیں۔ اسلام آباد…