مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا،نیو یارک ٹائمز

فائل:فوٹو نئی دہلی: مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا۔ نیو یارک ٹائمز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ نیویارک ٹائمز نے مْودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا اور دْنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا۔ مْودی۔ بھارتی…

ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ثقافتی طور پر ناقابل قبول ہے، عتیقہ اوڈھو

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کاکہنا ہے کہ ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ترقی نہیں بلکہ یہ ثقافتی طور پر ناقابلِ قبول ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ اگر آپ اپنی کرافٹ پر پورے دل سے کام کرتے ہیں تو آپ…

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان

فائل:فوٹو محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے…

سعودی عرب اور ایران کاسفارتی تعلقات کی بحالی، سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق

فائل:فوٹو بیجنگ:چین میں منعقد ہونے والے مذاکرات کے بعد ایران اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات کی بحالی اور دو ماہ کے اندر اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔دونوں ممالک کی سرکاری خبر رساں ایجنسیوں نے بھی سفارتی تعلقات کی بحالی…

پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ افسروں کا تقرر کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ افسروں کا تقرر کر دیا گیا، اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کا تقرر بھی کیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب کے 36 اضلاع میں…

پشاور زلمی دوسری بار240 پلس رنز بنا کر ہارگیا، سلطانز پلے آف میں پہنچ گیا

فوٹو: پی ایس ایل راولپنڈی: پشاور زلمی دوسری بار240 پلس رنز بنا کر ہارگیا، سلطانز پلے آف میں پہنچ گیا، رائلی روسو نے تیز ترین سنچری کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں ملتان…

چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری مدت کے لیے صدر بن گئے

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ مسلسل تیسری مدت کے لیے صدر کا حلف اُٹھا کر ماؤزے تنگ کے بعد چین کی تاریخ کے سب سے طاقتور رہنما بن گئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جنپنگ نے عظیم ہال آف دی پیپل میں ہونے والے نیشنل پیپلز…

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو…

مردجوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں،سیف علی خان کامشورہ

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اداکارہ کرینہ کپور سے اپنی شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دے دیا۔کہتے ہیں میں تمام مردوں کو مشورہ دوں گا کہ وہ جوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی…

نجی ٹی وی چینل بول کے مالک شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد کی عدالت نے نجی ٹی وی چینل بول کے مالک شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے پراسیکیوٹر کی جانب سے شعیب شیخ کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا…

بلوچستان ہائیکورٹ، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل کردئیے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وکلاء کو وکالت نامہ اگلی سماعت میں پیش کرنے کی…

کیوی کمنٹیٹرکافاسٹ بالر حسن علی کی اہلیہ کے حوالے سے نامناسب الفاظ میں تبصرہ ،ویڈیووائرل

فائل:فوٹو راولپنڈی :نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول ان دنوں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے دوران پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں اپنے دو ٹوک بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ کیوی کمنٹیٹر نے اسلام آباد…

رمضان المبارک ، یو اے ای اے کے اسٹورز کا 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے اسٹورز نے رمضان المبارک کے لیے 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں سپر مارکیٹس لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء سمیت روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت…

عمران خان کو ہٹانا امریکی سازش تھی!

حفیظ اللہ نیازی   ساری تدبیریں اُلٹی پڑ چکیں، ’’کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں‘‘۔ اصل مجرموں، ذمہ داروں کا نام سامنے لانے کی کوشش، اقتدار جان وغیرہ سب کھوسکتے ہیں۔ 1951ء سے 2022ء، حکمرانوں سیاستدانوں کی اُکھاڑ پچھاڑ بلا تفریق لیاقت…

فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ کے بارے میں بیان دینے پر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے ایڈووکیٹ شاہد رانا ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار…

عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس کی ٹیم عمران خان کی گرفتاری کے سلسلے میں لاہور کی مقامی پولیس سے معاونت کے لیے بات چیت کررہی ہے۔…

حکومت کا بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر۔ حکومت نے بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا…

کفایت شعاری پالیسی ، پاک فوج کا روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد:  پاک فوج نے کفایت شعاری پالیسی پر چلتے ہوئے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے، جو روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ملک کو درپیش…

حضرت لعل شہباز قلندرکا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا

فائل:فوٹو سیہون شریف: حضرت لعل شہباز قلندرکا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا۔دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سیہون میں پولیس کے ساتھ رینجرز کو بھی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر سیہون عرس کے موقع پر 230 رینجرز…

بھارت اور پاکستان کے تنازعات کے حل کے لئے سفارت کاری کی حمایت کرتے ہیں ،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر…