مالم جبہ اور بی آر ٹی پرریفرنس تیار، حکم امتناعی خاتمے کا انتظار ہے،چیئرمین نیب
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کرپشن کے مکمل خاتمے کا دعویٰ نہیں کر سکتے اور نا ہی کرپشن کا خاتمہ صرف نیب کا کام ہے بلکہ یہ ہر پاکستانی کا بھی فرض ہے۔
کرپشن روکنےکے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب جاوید اقبال نے!-->!-->!-->!-->!-->…